چیئرمین سنٹرل الیکشن سل(پی ایم ایل این) سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے #مشر الحاج شاہ جی گل آفریدی کو صوبہ خیبر پختونخوا کے سنٹرل پارلیمانی بورڈ کے ممبر کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
#pmlnkhyberpakhtunkhwa#PMLNkpk#votefornawaz#shahjeegulafridi
#
پی ایم ایل (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے کے پی کے سے ڈویژن اور ڈسٹرکٹ یوتھ کوآرڈینیٹرز کی ملاقات
ملاقات میں یونین کونسل کی سطح تک یوتھ کوآرڈینیٹرز کی تقرری کے امور پر مشاورت ہوئی
ملاقات میں تنظیمی امور اور عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
مردان تخت بئی کے یوینین کونسل مکوڑی میں مسلم لیگ ن کا ورکر کنونشن منعقد ہوا، جس میں مکوڑی یونین کونسل کے ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی. کنونشن سے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام، سابق گورنر خیبر پختوانخواہ اقبال ظفر جھگڑا، کیپٹن ر صفدر صاحب ،الحاج شاہ جی گل آفریدی .
کیپٹن صفدر اعوان ،سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا اور دیگر مشران کو مسلم لیگ ن رہنما سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی نے عشائیہ کیلئے اپنی رہائیشگاہ شاہ کس جمرود میں دعوت دی تھی ۔ مشران نے خیبر پختونخوا میں آئندہ الیکشن کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی