رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد ایک مرتبہ پھر سے اپنی تمام تر توانائیاں خالصتاً اپنے کپتان عمران خان اور پاکستان کے لئے صرف کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا آپ تیار ہیں انصافینز ؟
حیرت کی بات تو یہ ہے کہ 10 اپریل کو ایک فوجی اہلکار کو بچانے کے لیے درجنوں ڈالے اور سینکڑوں فوجی اہلکار افسران سمیت موقع پر پہنچ گئے لیکن 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس کو بچانے کے لیے کوئی نہیں پہنچا؟ کیا بہاولنگر تھانے پر حملہ کرنے والے فوجی اہلکاروں پر بھی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات قائم کر کے انکا ملٹری ٹرائل کیا جائے گا؟ یا اس واقعے میں ملوث تمام فوجی اہلکاروں کو پولیس کے ذریعے گرفتار کر کے سول عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے گا؟
#سانحہ_بہاولنگر
#Bahawalnagar
یہ وہی پنجاب پولیس ہے نہ جنہوں نے عثمان ڈار کے گھر کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا تھا اور ماں جی کا گریبان ہکڑا تھا
پھر سارے فیصلے اللہ پہ اور عوام پہ چھوڑ دئیے عوام نے 8 فروری کو ووٹ کی طاقت سے فیصلہ سنا دیا باقی بدلہ اللہ کی زات خود لے گی۔
اس کو اتنا شیئر کریں کہ یہ خود کو جہموریت اور انسانی حقوق کے چیمپئنز کہنے والے اداکاروں کے پاس پہنچے۔۔۔یہ کراچی ائیرپورٹ کا واقعہ ہے سب بلاول بھٹو کو ٹیگ کریں
@BBhuttoZardari
اس کو اتنا شیئر کریں کہ یہ خود کو جہموریت اور انسانی حقوق کے چیمپئنز کہنے والے اداکاروں کے پاس پہنچے۔۔۔یہ کراچی ائیرپورٹ کا واقعہ ہے سب بلاول بھٹو کو ٹیگ کریں
@BBhuttoZardari