اس چوروں پر مشتمل جتھے اور ان کے سرپرست ذہنی مریض کے ساتھ مہذب طریقے سے بات چیت تو ممکن نہیں ہے، عدالتوں میں بھی انھوں نے چُن چُن کر غلیظ ترین جج بٹھا رکھے ہیں
اب ہمارے پاس ایسا ہی کچھ کرنے کے علاوہ چارہ بھی تو نہیں ہےـ
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
کیا جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ٹرائل کا سامنا کیا تھا؟ اور جائیداد کا منی ٹریل دیا تھا؟
بالکل نہیں
ٹرائل سے بچنے کے لیے پٹیشن کی جس میں ساتھی ججز نے فیصلہ دیا کہ “کسی جج کی فیملی کے اثاثوں کی تحقیقات نہیں ہو سکتیں”
وہ ساتھی جج اب کہاں ہیں؟
مقبول باقر: وزیراعلی سندھ
مظہر عالم میاں خیل: چئیرمین مسابقتی کمیشن
منظور ملک: ممبر جوڈیشل کمیشن
باقی سپریم کورٹ میں بیٹھ کر دوسرے گروپ کے ججز کے خلاف کاروائیوں میں مصروف ہیں ساتھی
Since a “farcical” vote of no confidence in 2022, @ImranKhanPTI argues in a guest essay that Pakistan’s establishment “is not prepared to provide any playing field at all, let alone a level one” for his party https://t.co/sL5n7V3XqQ
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/zq2oekikNz
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے حق میں شہر شہر احتجاج۔ عوام کی جانب سے اظہار یکجہتی۔
شاہ محمود قریشی کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنے اور ان کے ساتھ ناروا سلوک کرنے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں پرامن احتجاج کیا گیا۔
سابق وزیر مملکت شبیر علی قریشی کو ملتان ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ۔۔بنچ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل پر شبیر قریشی کو حاضری لگوانے کیلئے طلب کیا تھا.
کیا گرفتار کرنے کے لیے طلب کیا تھا؟ کیا عدالتوں کو نہیں پتہ کہ کورٹ کے حکم کے باجود اٹھا لیا جاتا ہے ، یہ پشاور ہائی کورٹ نہیں .