@agentjay2009 یہی کذاب @ARYSabirShakir اور گیلا تیتر اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر TV پر سیاستدانوں کو جھوٹا اور کرپٹ ثابت کرتے تھے اگر غیرت مند ہوتے تو شرم سے اہنا منہ چھپا لیتے
راولپنڈی تھانہ گنج منڈی کے سامنے ایک گلی کے اندر ایک کاروباری شخص نے لوہے کا کنٹینر بنا کر رکھا ہوا ہے جس سے ساری گلی بند ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ اس کا کنٹینر یہاں سے اٹھا کر گلی کو کھلا کیا جائے کیونکہ اپ دیکھ سکتے ہیں جو موٹر سائیکل سوار گلی سے کیسے گزر رہے ہیں حیرت ہے انتظامیہ کو مین بازار کے اندر قبضہ مافیا نظر نہیں اتا ہے اور سامنے کھڑی ریڑھیاں ان کو نظر آجاتی ھیں۔
@isatovaglieri EU has voted for REMIRATION
Italian far right is jumping as they did nothing for low salaries and in raising of life standard of the common people so they are selling POPULAR VOTE
È ora di remigrazione! ✈️
Tra pochissimo il Parlamento europeo voterà il nuovo regolamento sui rimpatri, che renderà le espulsioni più rapide, efficienti ed efficaci e darà il via libera ai CPR extra-UE, prendendo spunto dal modello Albania voluto dal Governo di centrodestra.
Con il voto di oggi si chiuderà l’iter in Parlamento e mancherà soltanto il via libera definitivo del Consiglio affinché il regolamento entri in vigore.
Sarà il primo, fondamentale passo verso una politica europea di remigrazione seria, strutturata e finalmente efficace.
Vi tengo aggiornati.
میاں نوازشریف صاحب کی سرابراہی میں کشمیر الیکشن کے حوالے سے اہم میٹنگ وزیراعلئ پنجاب اور پاکستان کے دیگر سنیر لیڈرز کی ملاقات اور ملاقات میں کشمیر کی سنیر قیادت کی بھی شرکت
انتہائی زبردست پیش رفت ۔۔۔ کشمیر کے بزرگ سماجی رہنماؤں نے کلعدم ایکشن کمیٹی سے اہم مطالبات کرلئے۔
اگر کلعدم ایکشن کمیٹی واقعی خود کو کشمیر کے حق کے لئے اور امن پسند سمجھتے ہیں تو اب ان مطالبات پر عملدرآمد کریں اور امن پسند ہونے کاثبوت دیں۔۔
@JAAC__Official