انڈیا سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں 🚨
انڈیا ایک نان تھریٹ ہے ہم نے 77 سال آپ کو ہی پڑھا آپ کو دیکھا اور آپ کیلئے ہی خود کو تیار رکھا ہے سو انڈیا یہ جان لے کہ ہم آپ سے سرپرائز نہیں ہونگے آپ کو سرپرائز دیں گے 🔥
دوسرے ملک کی فضاء میں جانا، وہاں جاکر ریڈار سے بچنا، ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا، دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو د��ست طریقے سے نشانہ بنانا اس کو پاک فضائیہ کہتے ہیں۔
شاہین 🇵🇰✌️
جنرل عاصم منیر کے پاس کوئ ٹیم ہی نہیں ہے وہ بزدل آدمی کسی پر اعتبار ہی نہیں کرسکتا، بس ایک محسن نقوی اسے مل گیا ہے، پہلے وزیر اعلٰی بنا کر ��لم کروایا پھر سینٹر، وزیر داخلہ اور چیئرمین PCB بنا دیا، وہ بندر ہے کبھی وہ امریکہ میں ذلیل ہوتا یے اور کبھی کہیں اور،
دلیر قاسم خان سوری
نام : محسن علی
گمشدگی کی تاریخ : 2فروری2025 رات 8بجے میرپور سڈیڈیم سے
تعلق : میرپور آزاد کشمیر
سوشل میڈیا پر پہچان : MOHSEN DOSPOL
یوٹیوب چینل
او سب دی ماں آگئی پے گانا بنانے پر اٹھا لیا گیا ہے۔ سب آواز اٹھائیں