State Youth Parliament Pakistan, Member World Khatam e Nabowatﷺ Youth force, President Pak Awan Welfare Sialkot, Social Media Activist, Rescue Mohafiz (1122)
غداری کی سزا — ایران نے مثال قائم کر دی!
ایران نے ایک گرفتار اسرائیلی جاسوس کو میزائل کے ساتھ باندھ کر اسرائیل واپس روانہ کر دیا۔
یہ قدم ان تمام غداروں کے لیے ایک سخت اور دو ٹوک پیغام ہے جو اپنے وطن سے غداری کر کے دشمنوں کے آلۂ کار بن جاتے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق دیگر گرفتار جاسوسوں کو بھی اسی انداز میں روانہ کیا جا رہا ہے — میزائلوں کے ساتھ باندھ کر اپنے “آقاؤں” کی طرف۔
جو لوگ اپنے وطن سے غداری کرتے ہیں، وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں — صرف تیز، بےرحم اور عبرتناک انجام کے۔
OPERATION BUNYAN UN MARSOOS
*پاکستان کا جوابی وار جاری/ پاکستانی الفتح میزائل کی لانچ، شہید پاکستانی بچوں کے نام پر*
پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نا بھولا ہے نا بھولے گا یہ پاکستانی معصوم بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید کیے گئے تھے
#IndiaPakistanWar2025