He believes in pursuing paths that lead to reconciliation and restoration of justice. He is fully qualified to lead peace talks, which is why Pakistan’s military dictatorship and govt keep him locked away
The man who is doted on worldwide.
See London🇬🇧
#SaveImranKhansEyesight
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے، نہ بریلوی ہے، نہ شیعہ ہے، نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
رکیں! یہ موقع زندگی میں صرف ایک بار ملتا ہے۔ 🕋
خانہ کعبہ کی ایسی جھلک جو
اس سے پہلے شائد کسی نسل نے نہیں دیکھی۔ سراسر معجزہ۔
اس عظیم نظارے پر الحمدللہ۔
بریکنگ نیوز 🚨اداکاروں کے بعد رمیز راجہ نے بھی خُوف کے بُت توڑ دیے۔ بڑا بیان جاری کردیا۔ میری پوری قوم سے اپیل ہے سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ وہ اکیلا آپ لوگوں کیلئے لڑ رہا ہے 🔥
بہاولپور 💔
ایک مجبور باپ پچھلے 1.5 سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہے… اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا۔
https://t.co/lhDrQbgHCb
اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی آج سعودی عرب پہنچی ہیں
جہاز سے صرف وزیراعظم نکلی یا اس کے بعد ایک بریف کیس پکڑے اسکی اسٹاف
جبکہ ہمارے وزیراعظم جہاں جاتے ہیں انکے پیچھے جہاز سے مفت خوروں ،کیمرا مینوں ،ذاتی ملازمین وغیرہ کی فوج ظفر موج لائن لگا کر اتر رہی ہوتی ہے