فوج کے قلعوں کی دیواریں بہت بلند ہیں۔ لیکن سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر ، عامر ڈوگر کے گھروں کی دیواریں بہت چھوٹی ہیں۔ فوج عمران خان کی زندگی سے کھیل رہی ہے اور نا ہنجاروں کو اپنے انجام کی سمجھ نہیں آرہی۔
خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ پختونخواہ کے عوام آج بھی اپنی پولیس کی سر کٹی لاشیں، خودکش دھماکوں کے بعد بجلی کے کھمبوں سے ان کے یونیفارم کے ٹکڑے اور اپنی سڑکوں سے ان کے گوشت کے لوتھڑے جمع کرنے کے مناظر بھولے نہیں۔ قابض مافیہ نے جب خیبر پختونخواہ کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا تو ہماری قوم نے اپنی ملک سعد اور صفوت غیور کی وارث پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کے اس ناپاک منصوبے کو خاک میں ملایا تھا۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں۔ کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور عاصم منیر کی فوج ہمیشہ کیطرح آپ کو canon fodder بنائے گی، ایسے میں جب آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہیں اور ترقیوں کی کوئ وقعت نہیں۔ باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟
افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔ مریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ۔ جنازے آپ کے گھروں سے بھی اٹھیں گے۔ یتیم آپ کی اولادیں بھی ہونگی۔ تب اپنے افسران کا گریبان مت پکڑنا۔ خود سے سوال کرنا کہ جن پر آج بندوقیں تھامے کھڑے ہو وہ کس کے حق کا سوال کررہے تھے۔
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔… https://t.co/JfIJjWvalA
@ImranRiazKhan@GKamranKhan
“صوبائی حکومت کے سارے فیصلے مراد سعید کر رہا تھا۔
کابینہ کے لوگوں نے خود کہا کہ ہمیں مراد سعید نے مروا دیا۔”
(محسن نقوی )
انکو یہ پتہ ہے صوبائی حکومت کے سارے فیصلے مراد سعید کر رہا تھا لیکن انکو آج تک یہ نہیں پتہ چلا کہ مراد سعید وہ فیصلے کہاں بیٹھ کر کر رہا ہے 🤣 🖐️
“صوبائی حکومت کے سارے فیصلے مراد سعید کر رہا تھا۔
کابینہ کے لوگوں نے خود کہا کہ ہمیں مراد سعید نے مروا دیا۔”
(محسن نقوی )
انکو یہ پتہ ہے صوبائی حکومت کے سارے فیصلے مراد سعید کر رہا تھا لیکن انکو آج تک یہ نہیں پتہ چلا کہ مراد سعید وہ فیصلے کہاں بیٹھ کر کر رہا ہے 🤣 🖐️
یہ دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے کہ عمران خان جیسے شیر کی پارٹی پر آج کل ان گیدڑوں اور لگڑبگڑوں کا قبضہ ہے۔ یہ وہ نمک حرام کھمبے ہیں جنہیں عوام نے عمران خان کے نام پر ووٹ دے کر اسمبلیوں تک پہنچایا ورنہ ان کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا۔
اب یہی چراغ بُجھیں گے تو روشنی ہو گی….
میجر جنرل حفیظ الرحمان عرف پاہ۔ فیج نے میرے اس ٹوئیٹ کی ٹوئیٹر سے شکائیت کی ہے۔ کل صبح امریکہ میں اپنے وکلا سے چیک کروں گا اگر یہ آذادی اظہار رائے پابندی ہراسمنٹ کے زمرے آتا ہے یا نہیں۔ اگر آتا ہے تو پاہ فیج پر امریکہ میں مقدمہ کیا جائے گا۔ تا کہ جب بھی پاہ آئے مقدمہ بھگتیں
انڈین میڈیا بھی 3 گھنٹے ہوا میں مزے کرنے کی خبر نکال لایا
عاصم منیر اور مریم نواز 3 گھنٹے ہوا میں اڑتے رے پہلے تازے پھول بچھائے گئے ریشمی چادریں بیچھائی گئیں ۔
پھر جہاز نے اڑان بھری
یہ انڈین میڈیا کو ہمارے اندر کی سچی خبریں کون دے رہا بئی ؟؟؟؟ 😂
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے
جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران ریاض خان
"دو ٹکےکی عورت آتی ہے اور ایک قابل پروفیسر کی تذلیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شکر کرو، میں تمہیں ہتھکڑی نہیں لگوا کر جا رہی" -
ڈاکٹر عامر وہ بات کھل کر کہتے ہوئے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے لیکن کہنے کی جرات کوئی کوئی دلیر انسان کر سکتا ہے۔
اسلام آباد پولیس نے پختونخواہ میں لوگوں کے گھروں کے نیچے چھپائے ہوئے قیمتی پتھر ڈھونڈ نکالے۔ شکریہ پاک فوج کے جوانوں کا جنھوں نے مہارت سے ڈرون حملے کرکے گھر تباہ کرنے میں مدد فراہم کی۔ اب ہر صوبے پر وفاق کا قبضہ ہوگا اور وفاقُ کی فوج اور پولیس کا کنٹرول ہوگا۔ آئی ایس پی آر
کیا کبھی کسی بھی ملک میں ایسا ہوا ہے کہ ایک دو ٹگے کا بندہ اٹھ کر ٹی وی پر بیٹھ کر پوری عوام کو جان سے مارنے کی اور نسلیں تباہ کرنے کی دھمکی دے کدھر ہے عدالتیں
🚨🚨🚨 ساڑھے چار کروڑ صوبے کا وزیر اعلی اور سپیکر کو دن دہاڑے اغوا کیا گیا ہے
یہ شخص تحریک انصاف کا سیکرٹری اطلاعات ہے یہ بے حیا بے غیرت بے شرم کم نسل انسان ابپارہ میں سرکاری روٹیاں توڑ رہا ہے👇