السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🍁
*انسان کا نور "قرآن" ہے!*
*یہ انسان کے دل کے ہر مرض کی دوا ہے، اسی میں سکون ہے، اسی میں شفاء ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے ذکر کے علاؤہ کسی چیز میں سکون نہیں رکھا! سب عارضی ہے، سب کھوکھلا ہے۔
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🍁
رمضان کی راتیں، نورانی فضائیں
مسجدوں میں گونجتی رب کی صدائیں
خوش نصیب ہیں وہ جو پا لیں یہ مہینہ
جن کے نصیب میں ہوں قبول دعائیں*
♥️صَــــــلُّوْا ؏ الحَبِيْب ﷺ♥️