ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔
(اے پیغمبرﷺ!) انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دو کہ یہ خوب کھالیں، مزے اُڑالیں، اور خیالی اُمیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رکھیں، کیونکہ عنقریب اُنہیں پتہ چل جائے گا کہ حقیقت کیا تھی ۔
﴿سورۃ الحجر، ۲-۳﴾
ٹرانس جینڈر طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپس دینے کا فیصلہ
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں شہزادی رائے، زہریش خانزادی اور مس کامی چودھری شامل تھیں۔
#DailyParwan@MinisterEduGos
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی فائدے کے لئے دانستہ طور پر اسلام اور مسلمانوں کی کھلم کھلا توہین کر دی ہے اسلامی ممالک کو مل کر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کرنی چاہیئے اور مطالبہ کرنا چاہیئے کہ ٹرمپ اپنی توہین آمیز پوسٹ واپس لیکر مسلمانوں سے معافی مانگیں
افسوس صد افسوس، کوئی قانون ہی نہیں، پولیس تو شہریوں کے جان و مال کی محافظ ہے لیکن یہاں کیا ہورہا ہے؟وزیر داخلہ @ZiaLanjar صاحب علیشاہ کا تعلق آپ کے حلقہ مورو کے قریب گاؤں ملک سے ہے.
بن قاسم تہانہ کی حدود سے16 سالا علیشاہ کےمبینہ اغوا کو48 گھنٹے گزر گئے،پولیس تاحال کسی نتیجےپرنہ پہنچ سکی، پولیس کی سستی اورلاپرواہی پر مغوی لڑکی کےچچا اور سینیئر صحافی اے بی راٹھوڑ کاکہنا ہے کہ پولیس بھتیجی کی بازیابی کےلیےخاطر خواہ کوششیں نظر نہیں آرہی ہیں.
#DailyParwan
"Apne Soye Hue Imaan Ko Jagawo. Kaha Hai Mere Kaum Ke Mard?"
- Irada Kya Hai..?
This entire structure in Delhi housing a mosque, Madrasa Jamia Arabiya Islamia Sultanpuri , Eidgah, Qabristan and commercial shops is illegal, built on encroached public land.
Bhai Preet Singh secured court orders against it, with DEMOLITION now pending.
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
سارے ملک کی عورتیں حتی کہ کینسر جیسے مرض میں مبتلا 70 سال کی عورتیں جیل میں ڈال کر ایک عورت کہہ رہی ہے کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں۔
ایک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زبان دراز کا منہ نوچ لے کوئی
حکومتِ سندھ نے ڈائریکٹر انفارمیشن اشتہارات محمد یوسف کابورو کو تین ماہ کے لیے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز سندھ کا اضافی چارج تفویض کر دیا ہے۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کے دستخط سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
#DailyParwan@YousifKaboro