ایک طرف سردی،اوپر سے خیموں میں بھرتا ہوا پانی،اور بے پناہ مصائب،غزہ کے باسیوں کی یہ اذیت ناک حقیقت انسانیت کے ماتھے پر بدترین کلنک ہے۔ان تمام تکالیف کےباوجود ان چہروں پر موجود صبر اور پختہ عزم تاریخ کا ناقابل فراموش باب ہے۔
معصوم بچوں کی سسکیاں کیا امت مسلمہ کو سنائی نہیں دیتی؟😭