@TararAttaullah یہ تقریر پچھلے 50 سال سے اقوامِ متحدہ میں ہو رہی ہے۔ طوطے صاحب، عوام اب اتنی بھی بے وقوف نہیں رہی کہ ہر بار وہی پرانی تقریر سن کر دھوکا کھا جائے۔.
@ShahabSpeaks یہ تقریر پچھلے 50 سال سے اقوامِ متحدہ میں ہو رہی ہے۔ طوطے صاحب، عوام اب اتنی بھی بے وقوف نہیں رہی کہ ہر بار وہی پرانی تقریر سن کر دھوکا کھا جائے۔
@TararAttaullah یہ تقریر پچھلے 50 سال سے اقوامِ متحدہ میں ہو رہی ہے۔ طوطے صاحب، عوام اب اتنی بھی بے وقوف نہیں رہی کہ ہر بار وہی پرانی تقریر سن کر دھوکا کھا جائے۔
@KhawajaMAsif اچھا، تو پھر تمہارے آقا شریف خاندان علاج کے لیے بیرونِ ملک کیوں جاتے ہیں؟ اس کا بھی کوئی جواب ہے، یا ہمیشہ کی طرح اس سوال پر بھی خاموشی اختیار کر لو گے؟ بے شرم رنگ باز!
@KhawajaMAsif خواجہ روز رات کو شراب پی کر اپنےاپنے کپڑے اتار کر ٹویٹر پر آ جاتا ہے، عوام سے گالیاں کھانے۔ چلو بھائی، ساری عوام اس کی ماں بہن ایک کر دو، جو یہ خود چاہتا ہے۔
@AsadAToor مارچ لے کے اسلام آباد انے کی ضرورت ہی نہیں ہے، اسلام آباد پہلے ہی بند پڑا ہے، جب راستے کھل جائیں گے تو ہم آ جائیں گے، یہ تو حکومت کے اوپر ہے کہ وہ کتنے دن راستے بند رکھ سکتی ہے اور اسے افورڈ کر سکتی ہے؛
@AzmaBokhariPMLN "جواب بات کا دینا ہو تو دلیل چاہیے، اور جب دلیل ختم ہو جائے تو گالیوں اور دھمکیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ رہی بات گھٹیا باتوں کی، وہ شاید سوال پوچھنے والوں میں نہیں بلکہ جواب دینے والے میں زیادہ نظر آ رہی ہے۔"
@KhawajaMAsif خواجے، دوسروں کے اقتدار کے قصے سناتے ہوئے ذرا اپنا سیاسی البم بھی کھول لیا کرو۔ 😄
آحضور، اپنا ماضی بھی ساتھ لائے ہیں یا صرف دوسروں کا حساب لے کر آئے ہیں؟ 😄
@KhawajaMAsif واہ جی واہ! اقتدار کا خواب بھی کمال چیز ہے، بندہ دعوے ایسے کرتا ہے جیسے خود ملاقات کے صوفے کے نیچے بیٹھا ساری گفتگو نوٹ کر رہا ہو۔ 😄
کل کو یہ بھی بتا دینا کہ چائے کس نے بنائی تھی اور ایکسٹنشن کے کاغذ پر قلم کس رنگ کا تھا۔ ثبوت کچھ نہیں، کہانی پوری فلمی! 😂