کارکنان نے ایک دوسرے سے فون پر رابطہ میں ھے اور بس کوسٹر وغیر کئ ترت��ب بنانا شروع کردی ہے قائد کا حکم ھے ہر حال میں اب پہنچا ھے اور ایک عوامی طاقت کا مظاہرہ کرینگے بندیال صاحب کو لگ پتہ جائے گا
#GetReadyForIslamabad
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر سے کارکنوں کو اسلام آباد طلب کرلیا
تمام کارکن15 مئی بروز پیر ��و اسلام آباد پہنچیں ۔اسلم غوری
قافلے سپریم کورٹ کے سامنے پرامن احتجاجی مارچ میں شریک ہو۔ترجمان جے یو آئی
صوبائی اور ضلعی سطح پر تنظیمیں فوری تیاری شروع کردیں ۔ترجمان جے یو آئی
آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے ہر قسم کی قربانی دیں گے ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
#GetReadyForIslamabad
حافظ صاحب کی مخالفت پینٹاگون کی سکالرشپس سے مستفید ہونے والا گروپ کر رہا ہے ،اللہ تعالیٰ سے دعا کریں پاکستان عالمی س��زشوں سے بچ نکلے اور حافظ صاحب اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ریاست کو امریکی شکنجے سے نکالنے میں کامیاب ہو جائیں ،دوسری صورت میں ایٹمی اثاثے ہاتھ سے جائیں گے
پی ڈی ایم اور خصوصاً ن لیگ کے جغادری لکھاری ہمیشہ اپنی قیادت کی بینڈ بجانے میں ماہر ہیں، ہر وقت جلی کٹی سناتے ہیں، PM سے استعفی مانگتے ہیں وزیر داخلہ کو طعنے دیتے ہیں مگر مجال ہے کبھی بندیال کے خلاف کھل کر بولتے ہوں، کبھی بندیال کے خلاف ٹرینڈ چلایا ہو یا ٹرینڈ کو ��روموٹ کیا ��و۔
بھائی یہ مل کر کام کرنے کا وقت ہے، پارٹی کو مضبوط کرنے کا وقت ہے، اپنی لیڈر شپ پر اعتماد کرنے کا وقت ہے۔
آپ سب مل کر ٹویٹر سنبھالیں اور حکومت کو مضبوط کریں۔ PDM کی مضبوطی میں ملکی سلامتی ہے۔
اللہ پاکستان کی حفاظت کرے
لڑائی عمران خان اور فوج کی ہے، عمران خان کہہ رہا ہے پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو۔۔۔۔۔
اور فوج کہہ رہی ہے پال کر بڑا تو کردیا ہے نافرمان کیوں ہوگئےہو۔۔۔۔۔
شاہزیب خانزادہ
جب بات ملکی سلامتی کی ہو تو ہم #PakistanArmy کے ساتھ کھڑے ہیں۔
عدلیہ کا قبلہ درست کرنے کے لئے کل #مولانا_آرہا_ہے
#GetReadyForIslamabad
پوری قوم پیر والے دن سپریم کورٹ کے سامنے پہنچے،
چھٹی کا دودھ یاد کروا دیں گے،
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اعلان
آج بندیال اینڈ کمپنی کو نیند نہیں آئے گی۔
@iamowaisnoorani@SoomroOfficial