مدینہ منورہ مرکز قلب و نظرھے اس کی خاک کا ایک ایک ذرہ ہماری آنکھوں کا سرمہ ھے اسی پاک اور مقدس سرزمین پر سنیما ہال کھولے جانے کی خبر ایسی دردناک ہے جس پر اظہار افسوس کے لیے الفاظ بھی میسر نہیں!
@MSaadNadeem3 علامہ اورنگزیب فاروقی کو مبارکباد-رافضیت کی دُم پر پاؤں رکھا ہے تو چیخیں سُنائی دیں-جِس کو صدیق کا دشمن اپنا دُشمن تسلیم کر لے، یہ کامیابی کا سرٹیفکیٹ ہے
سبحان اللہ کتنا عظیم انسان دنیا سے چلا گیا آخری الفاظ یہ ہیں ۔ ۔ ان شاء اللہ قاری صاحب یہ الفاظ آپکو مل چکے ہوں گے۔ ۔ دفاع صحابہ کے ترانے گنگنانے والوں کی موت قابل رشک ہے
میرے رفقائے کار ایک مرتبہ ابھی کسی بھی قبرستان جائیں اور قبروں والوں پر غور کریں وہاں اکثریت ان لوگوں کی قبریں ہیں جو حق بات پر اس لئے کھڑے نہیں ہوتے تھے کہ کہیں مارے نا جائیں
نگاہ بلند جان پر سوز سخن دلنواز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے
@EmartIslami_Urd Or kuch ni bs Allah pe kamil bharosa or nabi ki sunnat hy jis ki wjha se aj tk dushman jadeed asleh or tarbiat k bad b in se haar k bhaag jata hy kash ye akal sare musalmano or hukumrano ko aajae k deen pe chalne ki hi kamiabi or Allah ki madad utarti hy!!!
@EmartIslami_Urd Allah ki madad or us ki shaan dunia k superpower ko ibrat ka nishan bna k apne ghar rawana kr dia dil khush kr dia nabi s.a.w ki sunnat jihad ko zinda krne wale kujahideen talban ne Allah ye khushi mubarak kre sab musalmano ko ameen
الحمد للہ کراچی میں بھی آج آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی گئی اہل سنت کو اسی طرح بیداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا گستاخ کے خلاف مقدمہ درج نا ہونے پر جو کہ ایک سو فی صد جائز مطالبہ ہے وہاں سے بھی ملک گیر احتجاج کی کال متوقع ہے یاد رہے اندراج مقدمہ کی درخواست لاہور میں متعلقہ تھانے میں ہے