یہ دنیا بھر میں پھلا دیں۔۔ 🚨
حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہے۔۔
اس آیت سے قادیانیوں سمیت بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچتی ہے
خاتم النبیین محمدﷺ ❤
Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State.
And Let Me Say It AGAIN:
Israel Is A Terrorist State.
بینک الفلاح نے فلسطین کیلئے جمع کیے جانے والے عطیات کو جمع کرنے سے انکار کر دیا۔ ان حرامخوروں سے اپنی رقوم نکلوائیں تاکہ انہیں بھی احساس ہو۔
#BoycotteBankAlFalah
This will not be shown in Western media!!
An Israeli captive who was released by the Al-Qassam Brigades for humanitarian reasons says to a Red Cross representative: "Wait!" and shakes hands with members of the Qassam Brigades!
خدمت خلق کا ایک تصور وہ ہے جو عالمی ہے مشترکہ ہے سب جانتے ہیں مگر ایک تصور وہ ہے جو اسلام ہمیں دیتا ہے جو کہ حقیقی خدمت خلق ہے۔ سنیں خدمت خلق کا دوسرا پہلو بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں ۔
#socialwork#drIsrarAhmed
"Part of the tragedy of the Palestinians is they have no international support."
Noam Chomsky, American Scholar and public intellectual on how ‘the national interest’ affects Palestine.
آئ ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خلاصہ :
١ - جو ہم کیہ رہے ہیں وہ حقائق ہیں . جو ایک سیاسی جماعت کیہ رہی ہے وہ من گھڑت باتیں ہیں
٢ - ہمارے پاس تمام ثبوت موجود ہیں لیکن ہم دکھائیں گے نہیں
٣ - جن فوجی افسران کو سزائیں دی گئیں وہ غیر ارادی طور پر کوتاہی کے مرتکب ہوۓ لیکن سیاسی جماعت نے باقاعدہ سازش کی
٤- جو پی ٹی آئ چھوڑ رہیں ہیں انکے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی . اس سوال کا جواب ہم گول مول کر رہے ہیں .
٥- اس پریس کانفرنس میں جہاں جہاں حاضر سروس فوجیوں کا ذکر آیا وہاں غیر ارادی کا لفظ استعمال ہوا . اور بار بار ہوا . لہذا جو ہم کرتے وہ ہمیشہ غیر ارادی ہوتا ہے لیکن آپ جو کرتے ہیں وہ سازش ہوتی ہے .
٦ - جو ہم کرتے ہیں اور کریں گے وہ عوام کی خواہش ہے اور جو آپ کرتے ہیں اس میں بیرونی ایجنسیاں ملوث ہیں .
ایک جملے میں خلاصہ :
" جس کی لاٹھی اس کی بھینس " پہلے بھی , اب بھی اور آئندہ بھی .
"پاکستان زندہ باد" بلکہ "پاکستان زندان آباد"
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#DGISPR