یہ اس طرح کی پلانٹڈ ویڈیوز بناتے ھیں جس میں یہ پستہ قد بےغیرت اس ھی طرح اس شخص کے منہ پر تھپڑ اور لاتیں مارتا ھے،بہت سے لوگ ان ویڈیوز کو اٹھاکر پروپیگنڈہ کرتے ھیں کہ غریب کے حالات دیکھو۔
ایک گھنٹے کی بارش نے پشاور کو جھیل بنا کر پچھلے 13 سال سے مسلط پاکستان تحریک انصاف کی کارکردگی اور ناکام گورننس کا جنازہ نکال دیا ہے۔ اربوں روپے کے بجٹ اور اشتہاری تبدیلی کے کھوکھلے دعوے پشاور کی سڑکوں پر بہتے نظر آ رہے ہیں۔ جو پارٹی ایک دہائی سے زائد عرصے میں صوبائی دارالحکومت کا نکاسیِ آب کا بنیادی نظام تک درست نہ کر سکی، اس کا اقتدار صرف سیاسی ڈرامے بازی کا شاہکار ہے۔
یاسر شامی کا کہنا ہے پنجاب پولیس نے جھوٹی کہانی بتائی غیر ملکی لڑکیوں کو پولیس نے بازیاب نہی کروایا بلکے لڑکیوں کو گاڑی میں لے کر جا رہے تھے گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا وہ لڑکیاں گاڑی سے بھاگ نکلیں اور شور ڈال دیا اور سڑک پر لیٹ گئیں پھر پولیس آئی اور پتہ چلا کہ یہ وہ لڑکیاں جن کے لئے پولیس دو دن سے خوار اس کے بعد پولیس نے کہانی بنا لئ
جھوٹ پکڑے جا رہے ہیںُ