قائد منیس گروپ سابق سپیکر پنجاب اسمبلی/سابق ایم۔این۔اے میلسی جناب سعید احمد خان منیس سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ہمراہ, یادگار تصویر ❤️
سابقہ اسپیکر پنجاب اسمبلی و سابق ایم این اے میلسی سعید احمدخان منیس کے ساتھ عید ملن ملاقات کرتے ہوئے حاجی عبد الرزاق بھٹہ صدر سینٹری سٹور
اور شیخ محمد سلیم صاحب صدر مرکزی انجمن تاجران میلسی کے ساتھ
#EidUlFitr#Mailsi#NA165
❤☝وتُعِزوُ من تَشَاءُ وَ تُزِلُ من تَشَاءُ"❤☝
ٹبہ سلطان پور۔ ڈیرہ منیس دا۔ 2 دن عید مبارک۔
دوستوں سے عید ملن کا سلسلہ جاری۔
دوستوں کی محبتوں کا شکریہ۔ منجانب منیس گروپ
#EidUlFitr#NA165#PP235#PP236
موضع بدھو میں پہوڑ برادری نے دوستوں سمیت کھچی گروپ چھوڑ کر منیس گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا اور دعا خیر پڑتے ہوے
غلام محمد خان پہوڑ کے ڈیرہ پر بستی پاند والا موضع بدھو
#Mailsi#Vehari#NA165#PP235#PP236
رکاوٹیں ، جیلیں ،گرفتاریاں ،چھاپوں کے باوجود نواز شریف کے شیروں دلیروں نے جلسہ گاہ پہنچ کر نواز شریف سے کیا وعدہ وفا کردیا,,
منیس گروپ میلسی
#PDMJalsaMultan#Multan
ملتان میں PDM جلسہ کےلیے پاکستان مسلم لیگ ن میلسی ضلع وہاڑی جناب سعیداحمدخان منیس صاحب کی قیادت ورکرز کنونشن توصیف احمد خان یوسفزئی سابقہ چیرمین بلدیہ میلسی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔
انشاءاللہ 30 نومبر ملتان جلسہ میں بھرپور حصہ لیا جائے گا
#PDM#Multan
سابق ایم ایم این اے سعید احمد خان منیس
سابق ضلع وائس چیئرمین عاصم سعید خان منیس
سابق صوبائ وزیر آصف سعید خان منیس
ٹبہ سلطان پور میں
یاسین کلاتھ ہاؤس کا افتتاح کرتے ہوے
#NA165#PP236#Mailsi#Vehari#PMLN