خاک کی صفت یہ ہے کہ خاک جتنی بھی اڑ لے، آسماں کو چھو نہیں سکتی لیکن ابر کی خاصیت یہ ہے کہ ہر جگہ یکساں برستا ہے۔
غضب کی آندھی نہیں، رحمت للعالمین ﷺ کے ابر رحمت کی بوندیں بن کر ہی ہم ان خاکوں کی خاک کو بٹھا سکتے ہیں۔ یہ جو مخالف ہیں یہ ناواقف ہیں، ہمیں تعارف بننا ہوگا
#فرانس#ﷺ
Just a suggestion. Woman should be legally allowed to publically carry a weapon or a knife and shoot the one who tries to harras or rape her as well for their self defence. Cuz government isn't gonna do anything.
#motorwayincident#PublicHangingOfRapists
#hangtherapist We have to raise voice against these Rapist atleast hm ek post To kr skty hain hum jesay hum pubg k liye lakhon tweets or social media bhar skty hain then we can also raise our against these criminals and play our role #hangtherapistspublicly
سب ایک دفعہ پھر اسی بات کو دوبارہ ٹویٹ کرتے ہیں
مولوی صاحب نے بتایا کہ حضرت عیسٰی فوت نہیں ہوۓ بلکہ اُٹھا لئیے گے تھے.
ایک سادہ مقتدی نے پوچھا کیا حضرت عیسٰی بلوچ تھے؟
@AWGoraya@GulBukhari@marvisirmed
کوئی بتائے کہ ماروی سرمد آزادی اظہار کی لعنت کا وہ کون سا طوق ہے جو ہم سب گلے میں ڈال کر پھر رہے ہیں
یہ عورت ایک ہی وقت میں پیغمبروں پر ملکی وحدت پر فوج کے کردار اور برائے راست علما کرام پر بھونک رہی ہے