مگر پیشاب میں کوکین اور شراب ہیں، ابے جب پیشاب میں کوکین اور شراب ہیں تو گردے اور جگر کیسے ٹھیک ہوسکتے ہیں؟ انور مقصود کا دلچسپ تبصرہ
#AnwarMaqsood
https://t.co/Zy1oQeYSRb
آڈیو لیکس پر ایک ایک ہائی پروفائل جے آئی ٹی بننے جارہی ہے جس میں حساس ادارے سمیت تین محکموں کے لوگ ہونگے۔ اس جے آئی ٹی نے انکوائری کرنی ہے جو ہر پرائیوٹ شہری سے تحقیقات کریگی جس میں چیف جسٹس کی ساس اور ثاقب نثار بھی آئینگے۔
To be completely honest, the pairing of Hardik Pandya, known for his unpredictability, and Ashish Nehra, who comes across as casual, seemed vulnerable. To be fair, they appeared somewhat different from the typical captain and coach in a professional setup.
ملک میں 2 روز سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 2 سو روپے ہوگئی۔۔
#BOLNews#GoldRate