استاذِ محترم حضرت مفتی جعفر صاحب کی رفاقت میں #دارالعلوم_وقف_دیوبند کی حاضری نصیب ہوئی۔
علامہ کشمیریؒ کے علوم پر منعقدہ سیمنار میں علمی اور عملی شرکت اللہ قبول فرمائے
اس موقع پر والدِ مرحوم کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔ اگر آج وہ ہوتے تو بے حد خوش ہوتے۔اُنہیں علیین میں جگہ ملے۔
مسلم امہ کی گرجتی ہوئی آواز؛ ابو عبیدہ الناطق العسکری شہید کردیئے گیے!
2025 انسانو�� کے مقدس ترین گروہ کو اپنے سنگ لے جارہا ہے۔
انا للہ وانا الیہ رجعوں
#AbuUbaidah
#جامعہ_اسلامیہ_اشاعت_العلوم_اکل_کوا پر الزام لگانے والا خود بلیک میلنگ اور خواتین کے استحصال جیسے سنگین معاملات میں گھرا ہوا ہے۔
اس کی ��یک ویڈیو کی باتیں سامنے آ رہی ہیں—اصل چہرہ بے نقاب ہے۔
در اصل تفتیش اور سخت کارروائی اسی پر ہونی چاہیے۔
#StandWithJamiaAkkalkuwa