لانگ مارچ کو جہاد کا نام دیا
جہاد ایسا جس میں انجواۓ ہو گا
تاریخ کا مطالعہ کرے تو پتہ چلتا ہے ابو جہل بھی انجوآۓ کے ساتھ بدر میں آیا تھا جس میں طرح طرح کے کھانے ناچنے والی عورتیں گانے والے کنجر شامل تھے
اور اہل ایمان کا طریقہ کچھ اور ہی تھا۔۔۔۔۔۔#Mr_UTurn_WillRunAway