یہ وہ افغان ڈاکٹر ہیں جو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں اپنے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں مصروف تھے اور ایک سال سے زائد عرصہ قبل ویزوں میں توسیع کے لیے درخواست دی تھی جس کی وجہ سے انہیں منظور نہیں کیا گیا، بدقسمتی سے انہیں حراست میں لے لیا گیا اور انہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے اور انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف ہتک آمیز عمل ہے!
As we predicted & feared, former ex-Afghan army personnel are also reportedly being used in military ops in Baloch areas.
This is dangerous. Appears the state wants to provoke Baloch-Pashtun conflict in Balochistan. Balochistanis should remain aware of these games.
جب ہم کہتے ہیں کہ ہم پانی سے بجلی بنارہے ہیں، ہمیں سستی بجلی دی جائے تو کہا جاتا ہے کہ نہیں پورے ملک کو یکساں قیمت پر ملے گی کیونکہ اس پر ہر پاکستانی کا حق ہے۔ ہم پوچھتے ہیں کہ کیا یہی اصول آٹے اور گندم کے لئے بھی ہے؟
وزیراعلیٰ صاحب! جو شخص 2008 میں ق لیگ، 2013 میں مسلم لیگ (ن)، 2018 میں باپ پارٹی اور آج پیپلز پارٹی میں ہے، وہ آج ہمیں وطن سے وفاداری اور غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہا ہے۔ جو اقتدار کی خاطر بار بار جماعتیں بدلتے رہے، وہ قوم، اصول، امن اور اپنے وطن کی بات کرنے والوں پر انگلی اٹھانے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رکھتے۔
ہم اپنے وطن کے وارث کسی حکومت یا ریاست کے بننے کے بعد نہیں بنے، بلکہ اس دھرتی سے ہمارا رشتہ ہزاروں سال پرانا ہے۔ چمن سے لے کر پشتونخوا اور بلوچ وطن تک بسنے والے لوگ اپنی سرزمین کے اصل وارث ہیں اور اپنی شناخت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
This is just vengeful collective punishment. These Afghan doctors & trainees came to Pakistan legally & were leading law-abiding lives treating Pakistani patients. First their visa extension applications were blocked, now they've been locked up. This does not make Pakistan safer.
The cruelest monsters are the ones who calmly kidnap a child, tear a family apart, and sell an innocent life for a few thousand rupees to another criminal network.
Anyone who trades a child’s future for money has abandoned every trace of humanity
ٹانک میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد جاں بحق اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پولیس نے تین مطالبات پیش کیے: پہلا، جاں بحق پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ میں فوج شرکت نہیں کرے گی۔ دوسرا، 48 گھنٹوں کے اندر فوج کے ساتھ مشترکہ ڈیوٹی انجام دینے والے تمام پولیس اہلکاروں کو لائن کلوز کیا جائے گا۔ تیسرا، ضلع ٹانک میں فوج کی سرپرستی میں قائم کسی بھی مسلح کمیٹی کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے یہ مطالبات ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) عبدالصمد خان تسلیم کرنے کے بعد کمیٹی ارکان نے اتحاد کے مضبوطی کے لئے پولیس اہلکاروں سے مسجد میں قرآن پاک پر حلف لیا، جس کے بعد جاں بحق پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔
ڈی پی او افس نے ان کے مطالبات تسلیم کرنے کے بعد پولیس اہلکاروں نے شدید ہوائی فائیرنگ کیا تاہم فوج کے جانب سے ابھی تک موقف سامنے نہیں ایا ہے اور نہ ہی جنازے میں کوئی فوجی اہلکار موجود تھے
پولیس ذرائع کے مطابق یہ صورتحال اس واقعے کے بعد پیدا ہوئی جب آج ضلع ٹانک میں کرفیو کے دوران فوجی قافلے کے گزرنے کے بعد پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کو ٹانک میں پولیس کا ایک گرینڈ جرگہ بھی طلب کیا گیا ہے، جس میں لکی مروت اور بنوں کی پولیس کمیٹیوں کے سربراہان کو مدعو کیا جائے گا تاکہ آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی جا سکے۔
بلوچستان میں یہ ”نیشنل میڈیا ورکشاپ“ کس نے کرائی جہاں امین حفیظ سمیت دیگر ”میڈیائی ناچے“ کرتب دکھا رہے ہیں؟
چونکہ ”صرف“ 30 پولیس اہلکار ”شہید“ ہوئے اس لیے یہ سب ”جائز“ ہے، اگر وردی کا رنگ تبدیل ہوتا تب ”شہدا کی توہین“ ہوتی؟
پاکستان نہیں، بلوچ اور پشتون دہشت گردی کا شکار ہیں، اٹک کے اِس پار خون کی ندیاں، اُس پار خوشحالی،
دہشت گردی کی قیمت صرف بلوچ اور پشتون کیوں؟ پانچ برس، ایک سوال: دہشت گردی کا اصل نشانہ کون؟ بلوچستان اور خیبر پختونخوا لہولہان، باقی پاکستان خاموش، اصغر خان اچکزئی
🚨🚨
سر جی بطخ سے صرف ٹوئٹ ڈیلیٹ کروایا ہے یا توبہ بھی کی ہے کہ دوبارہ کوئٹہ سے لے کر گوادر تک بندروں کے غول گھمانے پھرانے نہیں لے کر جانے؟ اِن سب کو واپس بھیجیے اور ٹھنڈے دل و دماغ سے بیٹھ کر اپنے گریبان میں جھانکیے کوئی بندے کا بچہ آپ کے لیے کام کرنے کو تیار کیوں نہیں؟ یا آپ کا لیول ہی یہ ہے کہ آپکو پسند ہی یہی گند ہے؟ دونوں صورتوں میں آپ بیانیہ جنگ جیت نہیں رے بلکہ ہارنے پر “سرمایہ کاری” کررہے ہیں
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، شہداءِ زیارت کے لواحقین، دھرنا کمیٹی اور آل پارٹیز کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس اس وقت جاری ہے۔
پارٹی وفد میں جاوید کاکڑ، رشید ناصر، خان زمان کاکڑ، حمزہ کاکڑ اور دیگر رہنما شامل ہیں۔
At this time @mjdawar President @NDM_Official and other leaders and members of NDM are participating in the sit-in against the Ziarat attack in Quetta. The mainstream media might not be covering the massive protest but our people's voices cannot be ignored.
The issues Khan Abdul Wali Khan raised in his April 27, 1972 interview still resonate today. He argued Pakistan's strength lies in giving every province a genuine sense of participation and equal partnership in decision-making.
13سال سے اقتدار میں رہنے والوں سے بھی سوال ہے کہ آج پشتون اپنے ہی حقوق سے کیوں محروم ہیں؟ ایک طرف وسائل کی کمی اور بند کمروں کے فیصلے نہ ماننے کے دعوے، دوسری طرف انہی بند کمروں میں بیٹھ کر پشتونوں کے 100 ارب روپے سے زائد کے جائز حقوق اسلام آباد کے حوالے کر دیے جاتے ہیں۔
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق، ہوانا (کیوبا) میں تعینات پاکستانی سفارت خانے کے ایک تھرڈ سیکرٹری نے وزارتِ خارجہ کو یہ ظاہر کیا کہ اس کی رہائش کا ماہانہ کرایہ 2,000 امریکی ڈالر ہے، جس کی بنیاد پر وہ ہر ماہ اتنی ہی رقم سرکاری خزانے سے وصول کرتا رہا۔
تاہم، تحقیقات میں معلوم ہوا کہ حقیقت میں مکان کے مالک کے ساتھ ایک الگ معاہدہ موجود تھا، جس کے تحت اصل کرایہ 1,100 امریکی ڈالر ماہانہ ادا کیا جا رہا تھا۔
یعنی ہر ماہ 900 امریکی ڈالر سرکاری خزانے سے وصول کیے گئے، مگر مالک مکان تک نہ پہنچے۔
یہ طریقۂ کار مسلسل چار سال (48 ماہ) تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 43,200 امریکی ڈالر کی رقم غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی۔ موجودہ شرحِ مبادلہ کے مطابق یہ رقم تقریباً ایک کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔
Quetta: The massive crowd gathered against the killing of 30 police personnel in the Mangi area.
The sit-in, held with the bodies of the slain personnel, continues at Koila Pathak nex to the military cantonment.
All parties announced to expand the protest across Balochistan.
فوج نے قوم کی ہڈیوں سے گوشت اتار لیا ہے اگر پاکستان ویلفیئر اسٹیٹ ہے تو صرف اور پاکستان کے افواج کیلئے ویلفیئر اسٹیٹ ہے پاکستان کے عوام کیلئے ویلفیئر اسٹیٹ نہیں ہے ۔۔۔ خواجہ آصف
بجلی گھروں کا سرکلر ڈیٹ تو سنا تھا مگر حیران کن طور پر گیس اور پٹرولیم میں سیکٹر میں بھی 36سو ارب سرکلر ڈیٹ کا انکشاف ہوا ہے۔
مزے کی بات ہے اس میں 1900 ارب اصل رقم اور 1700 ارب اس پر وقت پر ادائیگی نہ کرنے کا جرمانہ ہے۔
پاکستانی تو مہنگا پٹرول/گیس بلز/لیوی دے رہے ہیں پھر یہ 1900 ارب ادا کیوں نہ ہوئے جس پر اب 1700 ارب ہرجانہ بھی لگ گیا ہے۔
ہمارے حکمرانوں اور بیوروکریٹس کے نزدیک یہ سترہ سو ارب روپے کا ہرجانہ محض سترہ سو روپے ہے جو وہ عوام سے ہی وصول کر کے کمپنیوں کو دیں گے؟
@NeoNewsUR@NasrullahMalik1
گزشتہ ایک ہفتے سے کوئٹہ میں درجنوں شہداء کی لاشیں احتجاجاً سڑک پر رکھی گئی ہیں۔ اس احتجاج میں شریک لاکھوں پشتونوں، بلوچوں اور دیگر لوگوں میں شاید پانچ افراد بھی ایسے نہ ملیں جن کے ذہن میں ریاستِ پاکستان کی تصویر ایک محافظ کی ہو۔ اس درجے کی بیگانگی شاید بنگالیوں میں بھی نہیں تھی۔