مجھے نہ جمہوریت سے غرض ہے نہ مارشل لاء سے دشمنی ... مجھے نہ خلافت سے پیار ہے نہ بادشاہت سے نفرت
میرا خدا وہی ہے جو عام آدمی کی ضروریات پوری کرے
#Mango_Man
سڑک پر پڑے ھوئے بزرگ کی عمران خان کو دعائیں یہ ویڈیو دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے 😓
یہ عمران خان کی ۲�� سال کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے کہ اب اس ملک کے بچے سے لیکر بوڑھے تک کو پتہ ہے کہ امید کی آخری کرن اگر کوئی ہے تو وہ @ImranKhanPTI ہےاور کوئی نہیں https://t.co/GPsWZYfOIk
مسلم لیگ نون کا شائد ہی کوئی وزیر ایسا ہو جو کرپشن میں ملوث نہ ہو - کوئی پیسے کی چوری تو کوئی سسٹم کا غلط استعمال اور کوئی گندی زبان کی وجہ سے مشہور ہے لیکن اب یہ بدمعاشوں کی پارٹی کا اختتام نزدیک لگتا ہے !
#روک_سکو_تو_روک_لو@MaryamNSharif https://t.co/KU8iOJtnVi
ثاقب نثار کی جگہ ہوتا تو شرم سے مر گیا ہوتا، نہال ہاشمی
اب چیف جسٹس کے سامنے کہے گا میں تو ایکٹنگ کر رھا تھا ۔جب تک بڑے بڑے مگر مچھوں پہ ہاتھ نہیں ڈالو گے یہ ھوتا رھے گا 😐
#تلخیاں
•ہم نے پچھلی حکومت کی طرح کشکول نہیں اٹھایا۔ اسحاق ڈار
•کشکول اٹھانے اور مانگنے میں عزت نہیں۔ شہباز شریف
•جو قومیں کشکول اٹھا کر دوسرے ملکوں کی طرف جاتی ہیں وہ آزاد نہیں ہوتیں۔ سعد رفیق
(ابھی بھی آپکو ایک موقع اور دے دیا جائے؟ بلے اور شیرو۔ عوام اب مزید بیوقوف نہیں بننے لگی)
ہماری دولت ہمارے بیرون ملک اثاثے ہماری لوٹ مار میں رتی بھر کمی نہیں ہونی چاہیئے۔ بس یہی ہمارا ہدف ہے اور یہی ہمارا مشن ہے ۔۔ اور اپنی دولت اور اقتدار کی ہوس کی حفاظت کے لیے ہم سب کچھ کر گز��یں گے چاہے ملک ہی کیوں نہ ٹوٹ جائے
پاکستان کے سابقہ ��ا اہل وزیراعظم کا اعلان بغاوت )
پاکستان رہے یا جائے بھاڑ میں۔ دو ٹکڑے ہو یا تین۔ ہماری سلطنت ہماری خاندانی بادشاہت ہماری گرفت ہمارے کاروبار ہمارے اختیارات ہمارا اقتدار ہماری چوھدراہٹ...
اگر وفاقی حکومت اور ن لیگ اتنی اہل ہوتی تو دو دن پہلے لاہور میں دھماکہ نہ ہوتا اور پوری پی ایس ایل پاکستان میں ہوتی نہ کہ تین میچ ...
ایک دو میچ فوج کی سیکیوڑٹی میں کروانا حکومت کا کارنامہ نہیں ...
پولیس اور انتظامیہ کی نا��ہلی کی وجہ یہ کام بھی فوج کر رہی
#شکریہ_پاک_فوج
@KhSaad_Rafique @33Maherasad کس نے روکا کرپٹ چور نا اہل کو جا کے مل لے .. اس کا نام نہ ای سی ایل میں نہ اس پہ پابندی کہیں جانے کی جا کے واپس آ سکتا پیشی پہ ... صرف چور کو پیشی سے استثنی نہیں جو کسی بھی ملک میں نہیں ہوتا 😣😛
بس ہمدردیاں بٹورنے کے لیے بیوی کی بیماری پہ سیاست کر رہا یہ گھٹیا خاندان .....
@AliAmjadmalik20 شکریہ پاک رینجرز
شکریہ پاک فوج
شکریہ سندھ حکومت
اگر وفاقی حکومت اور ن لیگ اتنی اہل ہوتی تو دو دن پہلے لاہور میں دھماکہ نہ ہوتا اور پوری پی ایس ایل پاکستان میں ہوتی نہ کہ تین میچ ...
ایک دو میچ فوج کی سیکیوڑٹی میں کروانا حکومت کا کارنامہ نہیں ...