بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔
200 یونٹس بل 3083
201 یونٹس بل 8154
فرق 5071
مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے
ظلم کی انتہا
غلامی کی بدترین شکل
اگر حقیقی عوامی قیادت ھوتی تو ان کو عوام کا احساس ھوتا
پاکستان میی اقتدار تو سامرج کے ایجنٹوں کی خوشنودی سے ملتا ھے
یہ ھے کٹ پتلی حکمران ان کو خوش کرنے کے لیے مسلمان عوام کو خون نچوڑ رہے ھے
اب پاکستان کا ہل انتحاب نہیی انقلاب ھے