وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام
پونچھ والوں! میں آرہا ہوں، آپ تیاری کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام، ضلع باغ میں جلسے کا اعلان
یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے، یہ دھاندلی الیکشن تھے، ��ہ گولی الیکشن تھے، یہ قاتل الیکشن تھے، یہ خونی الیکشن تھے۔
اس سب کے باوجود آپ نے پاکستان پیپلزپارٹی کو نو انتخابی نشستوں پر کامیاب کروایا ہے۔
میرپور اور مظفرآباد میں جو سیٹیں آپ سے چوری کی گئی ہیں، وہ انشاء اللہ تعالیٰ میں آپ کو دلواؤں گا۔
آپ نے چار اگست کو باذل نقوی اور جاوید ایوب کو مظفرآباد سے جتوانا ہے اور مسلم لیگ ن کی سازش ناکام کرنا ہے۔
10اگست کو پونچھ کی باری ہے، میں پونچھ آرہا ہوں، میں انشاء اللہ تعالیٰ باغ میں جلسہ کروں گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی ہمت نہیں ہارتی، ہم پیچھے نہیں ہٹتے اور ہم کبھی میدان نہیں چھوڑتے، آپ اپنی تیاری کریں۔
@BBhuttoZardari
میں کشمیر کے عوام کو وہی حقوق دلوانا چاہتا ہوں، جو ہر پاکستانی شہری کو حاصل ہیں۔
ان حقوق میں سے دوسرا حق ہے حق ملکیت!
حق ملکیت کا مطلب ہے کہ کشمیر کے پانی، بجلی، زمین اور ج��گل سمیت تمام وسائل پر پہلا حق کشمیر کے عوام کا ہو۔
کشمیر کے پانی سے پاکستان روشن ہوتا ہے تو کشمیر کے گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کو بھی اس کا پورا فائدہ ملنا چاہئیے۔
کشمیر کے وسائل سے چلنے والے ہر منصوبے کا حساب عوام کے سامنے ہو اور اس کا واجب حصہ کشمیر تک پہنچے۔
وسائل کشمیر کے ہیں تو پہلا حق بھی کشمیر کا ہے۔
دو اگست کو حق ملکیت کے لئے تیر پر مہر لگائیں۔
I have received JKJAAC’s response to my letter proposing the establishment of a Truth and Reconciliation Commission, together with their accompanying proposal.
Every loss of life is a national tragedy. My immediate priority is to help end the present crisis, bring relief and restore normal life for the people of Azad Jammu and Kashmir as quickly as possible.
I welcome their willingness to engage with the proposed Commission as a possible institutional path forward, one now endorsed by the AJK Legislative Assembly, and will study their proposal carefully.
I will also now consult the Prime Minister of AJK, who will approach the Federal Government and other relevant stakeholders to seek their initial views and assess whether sufficient common ground exists to take a consensus proposal forward. - BBZ
کشمیر کے نوجوانوں! حقِ روزگار کا مطلب بالکل سیدھا ہے کہ کشمیر کے وسائل سے یا کشمیر کی زمین پر جو نوکریاں ہوں، ان پر پہلا حق کشمیر کے نوجوانوں کا ہو۔
ہر ہائیڈل پراجیکٹ، ہر روڈ پراجیکٹ اور ہر ٹورازم ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں مقامی افراد کی نوکریاں لازمی ہونا چاہئیں۔
یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ زمین کشمیر کی ہو، وسائل کشمیر کے ہوں مگر نوکریاں کسی اور کو ملیں۔
کشمیر کے وسائل، کشمیر کی زمین اور روزگار کشمیر کے نوجوان کا!!
دو اگست کو حقِ روزگار کے لئے ��یر پر مہر لگائیں۔
کشمیر کے عوام کی مشکلات فوری ختم ہونا چاہئیں، انٹرنیٹ اور بینکنگ بحال ہونا چاہئیے، کھانا دوا اور ضروری سامان ان تک پہنچنا چاہئیے۔
تعلیم، کاروبار اور روزگار دوبارہ معمول پر آنا چاہئیے۔
آزاد کشمیر اسمبلی سچ اور مفاہمت کے کمیشن کے قیام کے حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے۔
اب احتجاج کرنے والے اور وفاق، دونوں اس کمیشن کو تسلیم کریں۔
احتجاج اور کارروائی کا سلسلہ فوراً معطل ہو، ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن سے کچھ نہیں چھپایا جائے گا اور ہر متاثرہ خاندان کو انصاف ملے گا۔
یہی کشمیر میں امن و انصاف کا راستہ ہے۔
اگر آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں تو دو اگست کو تیر پر مہر لگائیں۔
“حقِ حاکمیت کی بات ووٹ کی حفاظت کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی، آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن کے سامنے میرپور الیکشن کے حوالے سے دھاندلی کے ہم نے ثبوت بھی پیش کیے ہیں۔ مگر افسوس انھوں نے نوٹیفکشن جاری کردیا، میں پوچھنا چاہتا ہوں الیکشن کمشنر سے کہ آپ ن لیگ کے ایکشن کمیشنر ہو یا ریاست آزد کشمیر کے؟ آپ آزاد کشمیر کی عوام کی خدمت کرنے آئے ہو یا رائئونڈ کی نوکری کرنے آئے ہو؟”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
The AJK Assembly today passed a resolution calling for the establishment of a truth commission to end the ongoing crisis and provide immediate relief to the people of Kashmir. 1/2 ��
“مسلم لیگ کے دوست کہتے ہیں کہ وہ کشمیر کو بسیں دیں گے، میں ہر روڈ، بس اور اسپتال کا خیر مقدم کرتا ہوں، وہ بسیں چلتی رہنی چاہئے پاکستان پیپلز پارٹی ترقی بھی دیکھنا چاہتی ہے اور آپ کو حقوق بھی دینا چاہتی ہے۔ مگر جب مظفرآباد آتے ہیں تو یہاں کہ لوگ جانتے ہیں کہ سی ایم ایچ فلائی آور کی کہانی کیا ہے، لاہور کو لاہور بنانے والے پانچ سال میں مظفر آباد کا ایک فلائی آور مکمل نہیں کرسکے��”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
2/2 🧵 it is unfortunate that on such an important occasion the only PMLN MLA in attendance not only did not vote for the resolution but instead attempted to disrupt its passage through protests and calling quorum.
Visited Spencer Eye Hospital, Lyari, which has been transformed under the leadership of Mayor Karachi @murtazawahab1 and the Government of Sindh through a Public Private Partnership model.
Originally built in 1940, the hospital has been beautifully restored while preserving its heritage. Today, its daily OPD has reached around 4,000 patients. Every service is provided free of cost, and since April 2026, more than 700 laser and other procedures have been successfully performed.
Appreciate the dedication and hard work of the entire team of doctors and medical staff for their outstanding service to the people.
شہید میر شاہنواز بھٹو کو 41واں یوم شہادت
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو نے بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں شہید میر شاہنواز بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا، اس موقع پر انہوں نے قرآن خوانی میں بھی شرکت کی۔
Spoke to @MarioNawfal today briefly on the weaponization of waterways, the Iran US peace process, the implications for gulf countries & Israel’s actions.
The world understood the danger when the Strait of Hormuz was weaponised. It must now understand the danger when India seeks to weaponise the Indus.
Waterways cannot become instruments of coercion.
My speech at the Indus Waters Treaty seminar today: https://t.co/s9AKYFwFVo
Marsoon, marsoon, Sindhu na daysu.