کراچی کی سڑکوں پر دوڑتی یہ بائیک کوئی عام سواری نہیں، بلکہ بے زبانوں کی آخری امید ہے۔ سید فیصل نے اپنی بائیک کو ایک ایسی ایمبولینس میں بدل دیا ہے جو زخمی اور بیمار جانوروں کو ہسپتال پہنچاتی ہے۔ وہ بھی بالکل مفت! مانیہ شکیل کی رپورٹ
#animalcare#animallovers#dw
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
امن مذاکرات کی اچھی بات تھی کہ پاکستان دنیابھرکےممالک میں امن قائم کرنےکی کوشش کرنےوالا ملک بن کرسامنےآیامزیداربات یہ بھی ہےکہ پڑوسی ملک کوجلانےکااپناہی مزہ تھادنیابھرکےصحافیوں کی پاکستان آمدآپس میں میل ملاپ بھی مثبت بات ہے، لباس کی بحث کرنےوالی پھوپھی کے بھی کیاکہنے ہیں،بھئی واہ
میں نے پاکستان کو سفارتی سطح پر کبھی اتنا متحرک، سنجیدہ اور فعال نہیں دیکھا جتنا حالیہ کچھ عرصے میں دیکھا ہے۔ اگر اسلام آباد ایکارڈ ہو جاتا ہے تو یہ نہ صرف مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا ایک نیا کردار پیدا کر دے گا بلکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کو دوبارہ ایک اہم ملک بنا دے گا۔
اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم کی محنت غیرمعمولی ہیں۔
ہمارے ہاں سیاسی نفرت ایک دکان بن چکی ہے، ورنہ سچائی یہی ہے کہ آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو، آپ ہرگز اس وقت پاکستان کی سفارتی کاوشوں کو نظرانداز نہیں کر سکتے۔
HRCP mourns the untimely passing of journalist Rana Abrar Khalid, who was on the frontline in protecting citizens' rights and exposing corruption among the rich and powerful. He sustained undue pressure under different governments but remained truthful to his profession. Our deepest condolences to his family, friends and colleagues.
گزشتہ روز دوپٹہ رنگنے کے لیے دیا ،
دوکاندار نے پوچھا رسید پر کیا نام لکھوں ؟، میں نے کہا : مانیہ ۔۔۔۔
دوکاندار نے کہا باجی کسی مرد کا نام بتائیے ۔
میں نے کہا ، میرا ہی نام لکھیے ،دوپٹہ مجھے ہی اوڑھنا ہے ،،،
زیادہ پرانی بات نہیں کہ ہم فخر سے کہتے کہ اسلام آباد میں دھند نہیں پڑتی اب جوں جوں آبادی بڑھتی جا رہی ہے درختوں کا قتل عام ہو رہاہے مارگلہ کے پہاڑوں پر کٹاؤ جاری ہے اسلام آباد بھی لاہور اور کراچی کیطرح بنتا جا رہا ہے یہ 👇ابھی کا منظر ہے
2025 is the most unexpected year of my life .What I have seen ,what I have done ,what I have felted, what I have got , I can't express.I welcome a new exciting year of my life.I hope to see something more interesting,exciting, and, of course, unexpected things in the coming years
پاپولزم کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ جمہوری نظام کا فائدہ اٹھا کر ٹھڈی بازوں کو قانون ساز اسمبلیوں میں پہنچا دیتا ہے۔ ان لوگوں سے جا کر پوچھیں نہ یہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، نہ اخلاقیات پر اور نہ کسی نظام پر۔
پاکستانی صوبہ سندھ کی وزارت ثقافت نے کراچی سے تھرپارکر میں بھارت سرحد تک ایک سفاری ٹرین چلائی ہے۔ اس ٹرین کا دلچسپ سفر کرا رہی ہیں مانیہ شکیل
#Pakistan#India#dw