بے شک اللہ تعالی کی ذات حق ہے۔
🚨صرف پچھلے دو سالوں کا مشاہدہ کریں۔ ایک شخص کا سحر ملک پر چھایا تھا، اس کے ڈیجیٹل دہشتگردوں نے اس کو اوتار کا درجہ دے رکھا تھا۔ عادل راجہ، حیدر مہدی جیسے بھگوڑے ظاہر کر رہے تھے کہ فوج ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ان کے جھوٹے قصیدوں کو امجد شعیب، آصف یاسین اور نعیم خالد لودھی جیسے رئٹائرڈ جرنیل اپنے بے وقت بیانات سے ایندھن فراہم کر رہے تھے۔ نو مئی کو ان آنکھوں نے دیکھا رئٹائرڈ برگئڈئیر جاوید اقبال جیسے نمک حرام جناح ہاوس کے اندر اس کی تباہی کے مناظر ایک ایم پی اے کی سیٹ کے عوض فخریہ پیش کر رہے تھے، علی قلی خان جیسے جرنیل اپنے بیٹے کی سیاست کی خاطر اس فوج کے خلاف بیان داغ رہے تھے جس نے ان کو شہرت بخشی۔ بیانیا بنایا جا رہا تھا کہ آدھی سے زائد فوج مخبوط الحواس انسان کے ساتھ ہے۔
غرض یہ کہ ایک مایوسی یا تذبذب کا سا ماحول تھا۔ بڑے بڑے اعصاب والے لوگ پریشانی میں مبتلا تھے مگر صرف ایک شخص تھا جو مطمئین تھا، اس کے چہرے پہ مسکراہٹ اور باتوں مئں عزم تھا۔ ہر نگاہ اس کی اس خوداعتمادی پر حیران تھا۔
پر کسی کو کیا معلوم کے اس کی خود اعتمادی کی وجہ اس کا سید نصب اور اس کا حافظ قرآن ہونا تھا۔ وہ جانےا تھا کہ قرآن کہتا ہے کہ ایک چال کافر چلتا ہے اور ایک اللہ اور بے شک اللہ کی تدبیر افضل ہے۔ پھر ہوا بھی کچھ یوں غم کے بادل آہستہ آہستہ ڈھلنے شروع ہوئے
• وہ جس کی گرفتاری ناممکن سمجھی جاتی تھی وہ جیل میں سالگرہ پوری کر چکا اور اب تو حالات بتاتے ہیں کہ نہ جانے اور کتنے سال وہ جیل میں ہی کیک کاٹے گا
• اس کا اہم ترین مہرہ فیض حمید بھی قید سے فیض یاب ہو گیا، جو ملک کی تاریخ کا ایک انوکھا واقع ہے، اور ذیشعور لوگ جانتے ہیں کہ اس کو گرفتار کرنے کے لیے آہنی حوصلہ درکار تھا۔
• بڑے بڑے برج گر چکے اور جو رہہ گئے وہ آہستہ آہستہ چکی میں پسنے کو تیار ہیں
• معیشت جو ڈوب چکی تھی اب نہ صرف کنارے پر بلکہ دوڑنے لگی۔ چیزیں سستی ہو رہی ہیں اور انوسمنٹ بحال
حافظ صاحب اللہ آپ کو سلامت اور ثابت قدم رکھے
پاکستان زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آپریشن عزمِ استحکام کے بارے میں چند حقائق! 🚨
آپریشن کی مخالفت آخر کیوں؟؟
کیا حکومت کو آپریشن کے فیصلے سے پہلے سیاسی اتفاقِ رائے نہیں کروانا چاہئیے تھا؟
کسی بھی آپریشن کے فیصلے کی ذمہ داری ایگزیکٹو کی ہے یا سیاسی جماعتوں کی یا پارلیمان کی؟؟
KP میں آپریشن عزمِ استحکام کے مخالف PTI کا جرگہ ۔۔؟؟
آپریشن کی عوامی سپورٹ نہ ہوئی تو کیا ہو گا؟؟
آپریشن سے صرف KP کو مسئلہ کیوں؟؟ بلوچستان سے اس آپریشن کے مخالف تو کوئی آواز نہیں ۔۔
اھم حقائق 👇👇👇
ملک دشمن عناصر امن عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے میدان میں ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے امن دشمنوں کو ٹھکانے لگانے اور امن قائم رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔ سرزمین پاکستان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے سفر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو افسران اور جوان قیمتی جانوں کی قربانی بھی دے رہے ہیں۔ افواج پاکستان، رینجرز، حساس اداروں کے افسران و اہلکار، پولیس افسران اور اہلکار سب ہر سطح پر ملک کو محفوظ بنانے اور شرپسندوں سے بچانے کے لیے دن رات متحرک ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ وہ ہماری نیند کو پرسکون بنانے کے لیے اپنی نیندیں قربان کرتے ہیں، ہمارا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے زندگی قربان کرتے ہیں، ہمارے سکوں کے لیے اپنے آرام کی قربانی دیتے ہیں۔ یہ سلسلہ کل بھی جاری تھا آج بھی جاری ہے۔
@DM_771 Yothiyon Aur Yahoodiyon K naam Nihaas Leader Fitna Zani Khan Ko Tunn Ke Rakho Ye Fitna Ghaddaar E Watan
Ab Anjaam Ko Pohanchna Chahiye Ta ke Yahoodi Lobby Ki Planning Fail Ho Aur Pakistan 🇵🇰 me Stability Aye
PAK🇵🇰 AARMY ZINDABAD
PAKISTAN🇵🇰 PAINDABAD
@DM_771 Yothiyon Aur Yahoodiyon K naam Nihaas Leader Fitna Zani Khan Ko Tunn Ke Rakho Ye Fitna Ghaddaar E Watan
Ab Anjaam Ko Pohanchna Chahiye Ta ke Yahoodi Lobby Ki Planning Fail Ho Aur Pakistan 🇵🇰 me Stability Aye
PAK🇵🇰 AARMY ZINDABAD
PAKISTAN🇵🇰 PAINDABAD