جمہوریت کی شہید، عوام کی آواز، اور پاکستان کی بیٹی۔
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ پر انہیں سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
آپ کا وژن، جدوجہد اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
سالگرہ مبارک، بی بی شہید! 🌹❤️🖤
Mirpurkhas Gymkhana Club: Pakistan Peoples Party Mirpurkhas Municipal Corporation Senior Vice President and Pakistan Peoples Party Member of the Provincial Assembly Sindhi's @HKishorilal's son #KaranHariram attended the Iftar party organized by the members of Gymkhana Club.
President @AAliZardari with Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Ishaq Dar, Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq, and Interior Minister Mohsin Naqvi in Nawabshah.
کراچی
پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص کے ضلعی رہنما جناب کرن ہری رام صاحب نے ایم پی اے محترم آغا سراج درانی کی انکے بھائی آغا موسی خان سے عیادت کی اور جلد صحتیابی کے لیے دعا کی
#PPPDigitalFacebook#VoiceofMirpurkhas#KaranHariram
پی ایس 45 سیکٹریٹ، نور شاہ فلور ملز
پاکستان پیپلزپارٹی میرپورخاص کے ایم پی اے جناب ہری رام کشوری لال صاحب اور انکے فرزند رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جناب کرن ہری رام صاحب اپنی عوامی دفتر پر اپنے حلقے کی عوام سے عید ملتے ہوئے
میر کی لانڈی
پاکستان پیپلزپارٹی میرپرخاص کے ضلعی رہنما جناب کرن ہری رام صاحب ایم این اے اور ضلعی صدر محترم میر منور خان تالپور صاحب اور میرپورخاص ضلع کونسل کے چیئرمین محترم میر انور خان تالپور صاحب سے عید ملتے ہوئے
نواب شاہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہری رام کشوری لال کی خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی
ہری رام کشوری لال اور انکے فرزند کرن ہری رام کی خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو عید الفطر کی مبارکباد
پاکستان پیپلز پارٹی ایم پی اے ہری رام کشوری لال نے ضلع میرپور خاص کے صدر ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان ٹالپر اور پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپور خاص کے جنرل سیکرٹری اسپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلیٰ سندھ جنید بلند کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی میں شرکت کی
میر پورخاص
پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص کے ضلعی رہنما جناب کرن ہری رام صاحب دریاۓ سندھ پر مزید 6 کینال نکالنے کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کرتے ہوئے
اس موقع پر ایم این اے میر منور خان تالپور صاحب، ایم این اے پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی صاحب،