روڈز پر دھرنوں کی اجازت نہیں ہونی چاہے خاص طور پر مال روڈ لاہور کا قلب ہے سیاست دانوں کو چاہیے کہ وہ کسی پارک یا گراونڈ کا انتخاب کریں لوگوں کو تکلیف نا دیں ۔
💠اسلام علیکم💠 صبـــــــــــــــــح بخیــــر
اللہ نے ہی خیروعافیت سے نئی صبح عطا فرمائی،
اور ہم تجھ سے اپنے گناہوں پر معافی مانگتے ہیں.
اے پاک پروردگار
ھم سب کے ایمان، عمل، جان، مال، عزت وآبرو کی حفاظت فرما اور اپنی رضا نصیب فرما.
آمین
وزیر اعلی پنجاب میڈیاکےڈرسے اُسکی اندھی تقلیدکی بجائے اسلامی اصولوںکی بنیادپراصلاح معاشرہ اورکردارسازی کےلیےضروری اقدامات اٹھائیں،جزا وسزا کا نظام نافذ کریں، سفاک مجرموں کو سرعام پھانسیاں دیں اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوے میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعے پھیلائی جانے والی فحاشی کو روکیں۔