کچھ چیزوں اور کچھ لوگوں کو کھونا ہم افورڈ نہیں کرسکتے لیکن ہمیں ان کو کھونا پڑتا ہے ان سے دستبردار ہونا پڑتا ہے پھر چاہے وہ ہماری خوشی کی آخری وجہ ہوں🔥
محبت ہمیشہ کشش ڈھونڈتی ہے، اور کشش صرف وجود و جسم میں ہی ہوتی ہے، باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے،
روح سے محبت یا تو نفسیاتی مریض کر سکتا ہے یا پھر جھوٹا۔۔۔۔۔۔��
لوگ بےجان چیزوں کے ٹوٹنے پر اداس ہو جاتے ہیں… لیکن انسان کا دل توڑ کے کبھی کوئی اداس نہیں ہوا , کیونکہ ہم لوگ چیزوں سے محبت کرتے ہیں انسانیت سے نہیں… 🥀