ایک قافلہ اندھیری گلی سے گذرا ... پاؤں میں کچھ کنکریاں چبھیں ... کچھ لوگوں نے اس خیال سے اٹھا لیں کہ یہ کسی اور کو بھی چبھ سکتی ہیں...!!
چنانچہ نیکی کی خاطر اٹھا کر جیب میں رکھ لیں ... کچھ نے زیادہ کچھ نے کم ... جب اندھیری جگہ سے باہر نکلے تو دیکھا تو وہ کنکریاں نہیں ہیرے تھے ...
جنہوں نے نہ اٹھائیں وہ بہت پچھتائے
اور جنہوں نے کم اٹھائیں وہ بھی پچھتائے
دنیا کی زندگی کی مثال اسی اندھیرے کی سی ہے اور نیکیاں کنکریوں کی طرح ہیں جو اس زندگی میں کرلیں وہ اخرت میں ہیروں جیسی قیمتی ہوں گی اور انسان پچھتائے گا کہ زیادہ کیوں نہ کی...!!
نیکیوں میں آگے بڑھو
مُحبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی.
محبت کے م کا مطلب ہے “محرم”
ح کا مطلب ہے “حلال”
ب کا مطلب ہے “برکت”
اور ت کا مطلب “تحفظ”
جب اِنسان اپنے محرم رِشتے سے مُحبت کرتا ہے تو وہ مُحبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے❤️🤍
میرے نزدیک مُحبت کا مطلب یہ ہے
لوگ کہتے ہیں مُحبت میں سب کچھ جائز ہے غلط کہتے ہیں مُحبت میں صِرف “پاکیزگی” جائز ہے!!!💖نکاح حقیقت ہے ! اس سے پہلے کے قائم کردہ تعلقات فریب، جو اللہ نے منع کر دیا باقی بات ہی ختم، جب اس کی بتائی گئی حدود پار کریں گے تو رسوا ہوں گے یاد رکھیے گا۔❤🩹
*سب سے بہترین صدقہ کسی کو ہنر سکھانا ہے۔ اگر آپکی وجہ سے معاشرے کا ایک محتاج بندہ ہنر سیکھ کر عزت سے روزی کمانے لگے تو یہ ہزار بندوں کو کھانا کھلانے سے بہتر ہے۔*
یہ *چینی کہاوت اسی لئے مشہور ہے، کہ اگر آپ کسی کو ایک بار کھانا کھلائیں گے تو اگلی بار وہ کسی اور کی مدد کا محتاج ہوگا۔ اس کے بجائے اگر آپ کسی کو ہنر ہنر سکھائیں گے تو وہ ساری زندگی اپنے لئے روزی کمانے کے قابل ہو جائے گا۔*
🇮🇷Iran Launches Drone and Missile Attack on
Israel🇮🇱
Iran fired 200 missiles and drones
Fears Iran and Israel's rivalry 'could spark World War III' with Vladimir Putin 'rubbing his hands'
#Iran