میرا موضوع شروع سے معاشرہ اور انسانی تعلقات رہے ہیں اور گاہے بگاہے جو باتیں ذہن میں آتی ہیں انہیں لکھنے کی کوشش بھی کرتا ہوں ۔
تعلق میں دھوکہ ایک مکروہ عمل ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے ساتھ جُڑے شخص کا ایک بَھدا چہرہ بھی سامنے لاتا ہے جس پہ اُس نے محبت کا خول چڑھا رکھا ہوتا ہے ۔
Came across this on TikTok, I can’t imagine the heart and courage you need to gather to say that “if it’s my father’s wish to not appeal and rather hang…and then thats the reward he’s going to accept”