نکاح صرف چار حروف کا مجموعہ نہیں ہے، نکاح ایک زمہ داری ہے ایک عہد ہے، ایک عہد اپنے آپ سے ایک اپنے ہمسفر سے، دو گھرانوں سے اور ایک اپنے رب سے، لہزا اس رشتے کا احترام کیجیے, یہ دنیا کا سب سے پاکیزہ اور نازک رشتہ ہے!!♥️💯
You can't Control how people think about you...It's impossible..!
But all you can do is control the way you think about yourself✨
Your Opinion is all that matters💯