Asif Ali Zardari, a seasoned PPP leader, epitomizes political wisdom, navigating the complexities of Pakistani politics with precision. His strategic decision-making reflects a deep understanding of the nation's dynamics.
@sharjeelinam@rawalsharjeel@PPPDigital_@RabNBaloch
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اور ان کے صاحبزادے راول کے خلاف میر رضا ہلاکت کیس کو لے کر غلیظ پروپیگنڈہ کرنے والے مہاجر کمیونٹی نامی فیس بک اکاؤنٹ نے NCCIA میں شرجیل میمن کی درخواست دائر ہونے کے بعد معافی مانگ لی۔
واقعہ کو لسانی رنگ دینے والے عناصر کو منہ کی کھانی پڑ رہی ہے
@realrazidada گلگت بلتستان بعد باولے ہوگئے ہیں کشمیر میں ہارے تو کپڑے پھاڑنے لگ جائیں گے۔ ایک تہائی دو تہائی سے پہلے، مجیب کے چھ نکات تو بتا جاہل۔ یہ بھی بتا کہ 98 فیصد آبادی پر اردو کو قومی زبان بنا کر کس نے تھوپا؟
@AliFahimp ایم کیو ایم والے ہر دور میں حکومت میں رہے اور روتے بھی رہے کہ جبر ہو رہا ہے۔
یہ ایک ایسی پالیسی ہے روتے بھی جائز اور کھاتے بھی جائو۔ عوام کو بیوقوف بنا کے رکھو۔
@KhSaad_Rafique حکومت بنانے کا پہلا حق بھی پیپلز پارٹی کو دے رہے ہیں، اور دوسری جانب انتخابات کے دوران استعمال ہونے والے وسائل اور نتائج پر شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا تضاد ہے جس کی وضاحت خود مسلم لیگ (ن) کو کرنی چاہیے۔
@realrazidada تم جیسوں کو اکہتر میں بھی کیڑا کاٹتا رہا تھا اور وہ مشرقی پاکستان پر فوج کشی پر اکساتے رہے۔
آپ جس قوم کے دوست ہوں اس کو دشمن کی ضرورت نہیں
کراچی سندھ ہے، سندھ کراچی ہے، اور دونوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی سیاست نہ پہلے کامیاب ہوئی تھی اور نہ آئندہ ہوگی۔
ہر چند سال بعد کراچی کو الگ صوبہ یا انتظامی یونٹ بنانے کا نعرہ دراصل لسانی تقسیم اور سیاسی انتشار پیدا کرنے کی ایک پرانی کوشش ہے
#PPP گلگت بلتستان، جس کی آبادی محض 17 لاکھ کے قریب ہے، کو آئینی صوبہ بنانے کی حامی ہے، لیکن دوسری جانب 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد آبادی والے کراچی کو الگ انتظامی یونٹ یا صوبے کا درجہ دینے کی بات پر ریاست کو دھمکیاں دیتی ہے۔
یہ دوہرا معیار اور منافقت سمجھ سے بالاتر ہے۔ ایک طرف ایک خطے کے لیے نمائندگی اور اختیارات کی حمایت، جبکہ دوسری طرف پاکستان کے معاشی مرکز کراچی کو اس کے مینڈیٹ اور حقِ نمائندگی سے مسلسل محروم رکھنے کے لئے خون خرابے اور سول وار کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
#PPPCHORHAI
ہر شہر اور ملک کے اپنے ڈائنامکس ہوتے ہیں حکومتیں ان ڈائنامکس کو مد نظر رکھ کر فیصلے کرتی ہیں۔ لندن میں ہم جنس پرستوں کی شادی، اسقاط حمل، توہین مذہب کے قوانین کی عدم موجودگی، موت میں معاونت کے قوانین بھی ہیں، کیا یہ سب یہاں نافذ العمل ہیں؟
نیویارک، لندن کی آبادی بھی کئی ممالک سے زیادہ ہے لیکن انکئ حکومتوں نے بہانے بنانے کے بجائے لوکل گورنمنٹ کو بااختیار کیا، لیکن آپکی سندھ حکومت نے کراچی کے مئر سے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی و سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تک کا اختیار چھین لر اپنے پاس رکھ لیا۔
مسلہ کراچی کی آبادی کا نہیں مسلہ اس جماعت کی نیت کا ہے۔
Karachi was used as a political weapon through media houses. The results of the #GB elections have demonstrated that the #PPP is the only truly national and people-centric political party.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
The victory in #GB has demonstrated that despite social media propaganda, one-sided political commentary, and sustained negative campaigns, a significant segment of the public continues to place its trust in the leadership of the #PPP@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
PPP forming GB govt will be a testament to the political saviness of President Zardari. Never in the history of Pakistan has GB been won by any party who is not running the federation. What a deal. And what a statement for the PMLN.
@realrazidada اٹھارہویں ترمیم نے سندھ کو نہیں، پاکستان کے تمام صوبوں کو ان کے آئینی حقوق دیے۔ سوال یہ نہیں کہ سندھ کو کیا ملا، سوال یہ ہے کہ دہائیوں تک وفاقی وسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا رخ پنجاب کی طرف کیوں رہا؟ پنجاب کو سہولت ملے تو "قومی ترقی" دوسرے صوبوں کو ملے تو "علاقائی سیاست" واہ
Some legacies never fade. In @AseefaBZ, many see the grace, strength, and charisma that made Shaheed #BenazirBhutto an enduring symbol of hope. A striking resemblance that brings back cherished memories while inspiring a new generation.
@marvi_memon Comparing provinces through a single scheme misses full picture. Sindh is focused on system-wide education reform,teacher recruitment & training, school rehabilitation,infrastructure upgrades,digital learning,& scholarships, strengthening entire education system,not just devices