”جو استغفار کرنے کو لازم کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بتا دے گا اور ہر غم سے کشائش دے گا اور ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہو گا “
#JalsaUK
First Ahmadi Muslim Martyr of 🇾🇪
Dr Mansour Shibouti
His great grandmother literally fulfilled the saying of the Holy Prophet SAW & travelled through snowy mountains to accept the Promised Messiah AS
جیو تو کامران جیو، شہید ہو تو اسطرح
کہ دین کو تمہارے بعد عمرِ جانوداں ملے
وزیر اعظم اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں لیکن پاکستان میں ایک مذہبی کمیونٹی کی عبادت گاہوں اورقبرستانوں پر حملے جا ری ہیں۔
سنجیدہ فکر علماء اور سول سائٹی سامنے آکر اس مسئلے کو حل کریں اور ملک کو عالمی سطح پر بدنامی اور تنہائی سے بچائیں۔
#savepakistanfromextremism
Am 10. September fanden weitere Audienzen statt. Am 11. September wurde die 82. Moschee der Ahmadiyya Muslim Jamaat in Deutschland eröffnet. Die Khabeer Moschee in Pfungstadt war bereits ein Highlight während dem Hessentag, doch dieses Mal erfreute sie sich, (14/15)
Die weltweiten Jalsa Salana stehen wieder an 🌍
🇺🇸 Jalsa USA: 14.–16. Juli
🇨🇦 Jalsa Kanada: 14.–16. Juli
🇬🇧 Jalsa UK: 28.–30. Juli
🇨🇦 Jalsa Westkanada: 5.–6. August
🇩🇪 Jalsa Deutschland: 1.-3. September
Erleben Sie die Kraft der Einheit, Spiritualität und Brüderlichkeit. 🕌✨
میرا PM صاحب سے سوال ہے کے جب آپ 2010میں CM تھے اس وقت 86 نہتتے احمدیوں کوانتہائی بے دردی سے ان کی عبادت گاہ میں گھس کر گولیوں سے بھون دیا گیا، اس وقت آپ کے یہ جزبات کہاں تھے؟ کیا احمدی بھی اتنے ہی پاکستانی نہیں جتنے یہ سب؟ پھر ہمارے ساتھ سوتیلے بچوں والا سلوک کیوں اور آخر کب تک؟
جھنگ کے مضافات میں دو کمروں کا یہ ایک گھر ہے جہاں پاکستان کا پہلا نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈالٹر عبدالسلام پیدا ہوتا ہے اور دنیا پر چھا جاتا ہے۔ ریاست وہ ہوتی ہے جہاں سب کو برابر موقع ملیں ۔ وہ اپنے شہریوں کو عقیدوں کے گر ہیں لگا کر معذور نہیں بناتی بلکہ پرواز کے قابل بناتی ہے۔
On 22.01.2023 at midnight some unknown miscreants desecrated Ahmadiyya graves at 89 GB Ratan, Faisalabad. They trespassed the Ahmadiyya graveyard by cutting the barbed wires.
Afterwards they tried to torch up the coffins & some other items in the store. 2/1