On the joyous occasion of Eid-ul-Adha, Inspector General of Police Sindh, Javed Alam Odho, extends heartfelt greetings to the people of Sindh.
May Allah bless our homeland with lasting peace, prosperity, and harmony.
.
.
.
.
.
.
.
#EidUlAdha#SindhPolice#IGPSindh#JavedAlamOdho
🚔 قمبر شہدادکوٹ پولیس کی مختلف کارروائیاں
تھانہ نصیرآباد پولیس نے ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرکے 28 گرام آئس برآمد کرلی۔
ٻئي طرف وارہ پوليس 900 ليٽر غير قانوني ايراني ڊيزل برآمد ڪري ڪسٽم حوالي ڪريڇڏيو۔
#KamberShahdadkotPolice#SindhPolice@SindhPoliceDMC@CPLCSindh_
ايس ایس پی قمبر شہدادکوٹ حسن سردار احمد خان نیازی کے احکامات پر مختلف کارروائیوں میں خاتون ملزمہ سمیت 5 منشیات فروش گرفتار۔ چرس، آئس اور گٹکا برآمد، مقدمات درج۔
قمبر شہدادکوٹ پولیس کا منشیات کے خاتمے کے لیے کریک ڈاؤن روزانہ کی بنیاد پر جاری۔ 👮♂️🇵🇰
#WarOnDrugs@SindhPoliceDMC
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
دادو پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار، چرس، شراب اور گٹکا چھالیہ برآمد۔ 👮♂️🇵🇰 #DaduPolice@HomeSindh@SindhPoliceDMC@KarachiPolice_@OfficialDPRPP
دادو پولیس کی بڑی کارروائی، میہڑ میں 3 پولیس اہلکاروں کی شہادت کیس میں مطلوب ملزم گرفتار۔
ملزم کے قبضے سے شہید کانسٹیبل عرفان علی چانڈیو سے چھینی گئی سرکاری G-3 رائفل بھی برآمد۔
دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک۔ 👮♂️🇵🇰 #DaduPolice#sindhpolice@SindhPoliceDMC@HomeSindh
آسٹریلوی پولیس آفیسر رفیق احمد چوہدری کی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سید پیر محمد شاہ سے ملاقات، ٹریفک نظام اور روڈ سیفٹی پر تبادلۂ خیال۔
کراچی ٹریفک پولیس کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
آپ کے سفر میں ہمسفر، کراچی ٹریفک پولیس۔
#KarachiTrafficPolice#RoadSafety
ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ حسن سردار احمد خان نیازی صاحب کی زیر صدارت قتل کیسز کی تفتیش سے متعلق اجلاس۔
پینڈنگ کیسز کو میرٹ اور مؤثر تفتیش کے ساتھ جلد نمٹانے کی ہدایت۔
ایس ایچ اوز و تفتیشی افسران کو کیسز کی پیروی اور گواہان سے رابطہ مضبوط رکھنے کی تاکید۔
@SindhPoliceDMC
لاهور جهڙي وڏي شهر ۾ به پنڪي قانون جي گرفت کان بچندي رهي، پر سنڌ پوليس جي بهادر جوانن پنهنجي محنت، حڪمت عملي ۽ پيشوراڻي صلاحيتن سان نيٽ ورڪ کي وائکو ڪري وڏي ڪاميابي حاصل ڪئي۔ سنڌ پوليس تي فخر آهي۔ 🇵🇰👮♂️
#SindhPolice#sindhpolicezindabad@SindhPoliceDMC@OfficialDPRPP