عید میلادالنبی ﷺ کے انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن اور میونسپل کمشنر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن ظہور احمد لکھن کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کی۔
علماء کرام، مشائخ، مذہبی جماعتوں اور میلاد کمیٹیوں کے نمائندگان سے تجاویز سنیں اور متعلقہ افسران کو صفائی، روشنی، جلوسوں کی گزرگاہوں اور دیگر ضروری انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
انشاءاللہ حیدرآباد میں جشنِ میلادالنبی ﷺ شایانِ شان، پُرامن اور مذہبی رواداری کے جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر مون سون، سیلاب اور موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک، صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ @JamKhanShoro، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں مون سون سے نمٹنے کی حکمت عملی، جدید ارلی وارننگ سسٹم، سیلابی حفاظتی اقدامات اور بین الادارہ رابطہ کاری کا جائزہ لیا گیا۔ جام خان شورو نے کہا کہ سندھ حکومت مکمل طور پر الرٹ ہے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔
الحمداللہ! ایک اور وعدہ پورا ہوا۔
حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے لطیف آباد نمبر 7 میں واقع شہید ناصر حسین پارک کی ازسرِنو تعمیر اور تزئین و آرائش مکمل کر دی گئی ہے۔ جو پارک کبھی ویرانی کا منظر پیش کرتا تھا، آج وہ سرسبز، خوبصورت اور بھتریں تفریحی مقام کی صورت اختیار کر چکا ہے۔
#HMCWork
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں گندم کی خریداری اور ذخائر سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقی جام خان شورو سمیت دیگر صوبائی وزراء اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
کراچی | 14 اپریل 2026
آئوٹ آف اسکول بچوں کو تعلیم کے دائرے میں لانے کے لیے 5 سالہ ملٹی سیکٹورل روڈ میپ تشکیل دینے پر اہم پیش رفت۔
صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی جام خان شورو اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی مشترکہ زیر صدارت اجلاس۔
1/17
Pleased to announce that work has commenced on the long-delayed Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto Flyover at Halla Naka. Visited the site along with MC HMC, Chairman TMC Neron Kot Manthar Ali Jatoi, PPP ticket holder PS-65 Farid Qureshi, Chairman UC Zohaib Chang, concerned XENs and consultants to review progress and ensure quality and timely completion.
This important project will significantly improve connectivity, ease traffic congestion, and benefit thousands of daily commuters in Hyderabad. #HyderabadDevelopment @BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی خدمت کے مشن کے تحت حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز ہے تاکہ عوامی مسائل کے حل اور نکاسی آب کے دیرپا اور مؤثر نظام کو یقینی بنایا جا سکے۔ اسی سلسلے میں علی آباد، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ میں نئے پمپنگ اسٹیشن کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے تاکہ نکاسی آب کے نظام کو مزید بہتر اور مؤثر بنایا جا سکے.
منٹھار جتوئی سے انکے والدِ حاجی محمد بخش جتوئی کے انتقال پر دلی تعزیت۔ نمازِ جنازہ میں شرکت کر کے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمیں
آج وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ہیومن سیٹلمنٹ (کچی آبادی) سید نجمی عالم سے ملاقات میں کچی آبادیوں سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر حیدرآباد کے ٹاؤن چیئرمین، وائس چیئرمین اور میونسپل کمشنر بھی موجود تھے۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔
یہ حال ہے اس پنجاب کا جہاں پچھلے 45 سال میں زیادہ تر ن لیگ کبھی جونیجو لیگ کبھی ق لیگ اور کبھی پی ٹی آئی حکمران رہی ہے۔ پیپلزپارٹی پچھلے 45 سال میں یہاں کبھی حکمران نہیں رہی۔
مطیع اللہ جان آپ نے سندھ میں ایشیا کے سب سے بڑے دل کے امراض کے ہسپتال نیٹ ورک NICVD کے بارے ضرور سنا ہو گا لیکن نہ کبھی آپ کے قلم کو توفیق مل سکی نہ آپ کی زبان سے کبھی پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی تعریف کا ایک لفظ نکل سکا۔ کہنے کو آپ بڑے اپ رائٹ صحافی ہیں۔ یہی حال آپ کے باقی قبیلے کا ہے جن کی زبانیں پیپلزپارٹی کی تعریف کرتے وقت گنگ ہو جاتی ہیں۔
ذرا سوچیے