State and government institutions, along with the generals, had picked up me and my brothers from Quetta. By the grace of God, we have finally been released today after great difficulty.
#MissingPerson#Balochistan#BalochFightForHumanRights
آج بلوچستان کی مٹی پھر خون سے رنگی،
ایک لڑکی نے محبت چنی، سزا موت ملی۔
غیرت کے نام پر ظلم کب رکے گا؟
کب محبت حق بنے گی، جرم نہیں؟
😭
#balochsitan@bla#BalochistanAttack
بطور بلوچ میں اب کیا بول سکتی ہوں پاکستان کی فوج انڈیا سے لڑ نہیں پا رہی اور ائے روز ہمیں شہید کرتی ہے ہمیں اٹھاتی ہے، بدسلوکی کرتی ہے ہمیں حقوقوں سے دور رکھتی ہے جبکہ دیکھیں پاکستان کا سب سے بڑا دشمن انڈیا ہے پر اس سچویشن میں وہ دشمن ہمیں مانتی ہے بلوچوں کو
#IndiaPakistanWar
کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے اوپر پولیس کی آنسو گیس اور لاٹھی چارج اور فائرنگ کی اور متعدد دوستوں کو گرفتار کیا گیا افسوس صد افسوس بلوچستان کو بلوچوں کیلے فلسطین بنایا گیا۔ یے ریاست پاکستان ہیں 💔🥺
#Balochistan@zehrijournalist@MahrangBaloch_#ReleaseZaheerAhmed
کوئٹہ: جبری گمشدگی کے شکار ظہیر بلوچ کے اہل خانہ اور مظاہرین پر پولیس کا تشدد جاری ہے، جبکہ بیشتر پُرامن مظاہرین گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ کوئٹہ پولیس اپنی فسطائیت اور تشدد کے عمل کو فوری طور پر روکے۔
#ReleaseZaheerAhmed
بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں میں شدت لائی گئی ہے۔ بھاولپور یونیورسٹی سے گولڈ میڈلسٹ حنیف بلوچ کو ان کے آبائی علاقے بارکھان سے جبری طور پر گمشدہ کیا گیا ہے
#SaveBalochStudents
#EndEnforcedDisappearances
حق اور سچ وہی ہے جو اللہ نے قرآن مجید میں بتایا اور رسول نے حدیث میں فرمایا
باقی سبھ دنیا کے جھوٹ جو اپنے اپنے فائدے کے لئے بتائے جاتے ہیں ایکسپلوئٹ کرنے کے لیے۔
بلوچستان میں جس بچے کو ماہ رنگ کے مقابلے میں اسلام آباد میں بٹھا دیا گیا تھا اس کے بکسے میں دس ہزار ووٹ دال کر اسے اختر مینگل کے مقابلے میں جتوا دیا گیا ہے۔ پھر پنجابی دانشور حیران ہوکر پوچھتے ہیں بلوچستان والے ریاست کے خلاف بغاوت پر کیوں اتر آئے ہیں
#BalochBoycottElections2024
ڈی آئی خان کے لیے ایک اور افسوسناک دن۔ چودوان تھانے پر حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید۔
ان جوانوں کا خون ان لوگوں پر ہے جو انہیں اپنے اصل فرض یعنی دہشت گردوں اور مجرموں سے لڑنے کے بجائے سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
سندھ کی باشعور عوام اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرنا آپکو پتا ہوگا جب پاکستان سمیت سندھ میں بارش ہوئی تھی، تو سندھ کے سابقہ منسٹر اپنے گھروں کے اندر محدود تھے۔
اب وہ وقت واپسی آگیا ہیں کے آپ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں
#Elecciones2024#SindhRejectsPPP
پسنی: بدوک چیک پوسٹ میں لسبیلہ یونیورسٹی کے طالب علم محبوب بلوچ کو ریاستی سیکورٹی فورسز نے بس سے اتار کر جبری طور پر گمشدہ کیا۔
آخر کب تک ہم ان کے ظلم سہتے رہیں گے نشانہ بنتے رہیں گے
#EndEnforcedDisappearances#MarchAgainstBalochGenocide