یہ وطن صرف ایک سرزمین نہیں، کروڑوں خوابوں، قربانیوں اور امیدوں کی پہچان ہے۔ قائداعظم کے خواب سے شہید بھٹو کے عزم، محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور آج کی قیادت کے وژن تک، پاکستان ہماری شناخت، ہماری طاقت اور ہمارا فخر ہے۔
تمام اہلِ وطن کو دل سے آزادی مبارک
@BBhuttoZardari
#جشن_آزادی_مبارک
تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آج خوشیاں مناتے ہوئے ذرا یہ بھی سوچیں کہ حقیقی آزادی کیا ہے۔ آزادی صرف ایک تاریخی لمحہ نہیں، بلکہ انصاف، مساوات، احترام اور ہر شہری کے بنیادی حقوق کی ضمانت کا نام ہے۔
پاکستان اس وقت مضبوط ہوگا جب ہم اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کو قبول کریں، آئین کی پاسداری کریں، اور ایسا معاشرہ بنائیں جہاں ہر آواز سنی جائے اور ہر شہری خود کو محفوظ محسوس کرے۔
آئیے اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو یاد رکھتے ہوئے ایک زیادہ منصفانہ، متحد اور پُرامن پاکستان کی تعمیر کا عزم کریں۔
#PakistanZindabad
#14thAugust
#JashneAzadiMubarak
"عالمی برداری کے ساتھ ملکر دنیا کے امن اور خوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں، امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی دنیا معترف ہے."
صدر مملکت آصف علی زرداری کا یادگارِ فتح کی تقریبِ افتتاح سے خطاب
@AAliZardari
ہم ریاست کے ساتھ ہیں ہم پاکستان زندہ باد کہنے والے ہیں ہم قومی مفاد میں حکومت پاکستان کے ساتھ ہیں ہم قومی مفاد میں ریاست پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ن لیگ کے مفاد میں ہم کسی کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔ میں ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آنکھیں کھولیں کہ ن لیگ کے مفاد کے نام پر پاکستان کا کیا حشر ہورہا ہے، ن لیگ کے مفاد کے نام پر آپ کشمیر کے ساتھ کر کیا رہے ہو! یہ آزاد کشمیر ہے ہم کبھی بھی اس کو مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد میں ایل اے 28 میں پی پی پی امیدوار سید بازل علی نقوی کی رہائش گاہ آمد، اس موقع پر انہوں نے پارٹی کارکنان سے ملاقات کی
@BBhuttoZardari
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام لسانیت،صوباہیت،مذہبیت یا کسی بھی قسم کی تفریق اور تعصب سے بالاتر ہے !!یہ ہر غریب پاکستانی کا پروگرام ہے !! صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان اس پر پورا اعتماد کرتے ہیں !! براہے مہربانی اس کو اپنے چھوٹے چھوٹے مقاصد کے لیے نشانہ نہ بنایا جاہے 🙏
شکریہ گلگت
گلگت کی عوام نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا کہ 7 جون کو ان کا ووٹ حق حاکمیت، حق روزگار اور حق ملکیت کی جدوجہد کیلئے ہوگا، ان کا ووٹ صرف تیر کیلئے ہوگا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ رہی ہے کہ ہم نے ہمیشہ گلگت بلتستان کی عوام کے بنیادی آئینی اور جمہوری حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے، اور میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ہم آگے بھی آپ کی اس جدوجہد کو آپ کے ساتھ اور عوام کی طاقت سے جاری رکھیں گے، میں نے آپ سے پچھلے انتخابات میں حق ملکیت کا وعدہ کیا تھا جس کو قانون سازی کے ذریعے مکمل کیا اور اب 28 ہزار مربع میل زمین جو پہلے سرکار کی تھی اب پہاڑوں سے لیکر دریاؤں تک اس زمین کے مالک گلگت بلتستان کے عوام ہیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ ملکر گلگت بلتستان کی حق ملکیت کی جدوجہد کو آگے بڑھا سکیں۔
My salaam to the courageous and politically aware people of #GilgitBaltistan. The #PakistanPeoplesParty has led the reform agenda in #GB, first by #ShaheedZulfiqarAliBhutto in the 70s, then in the 1990s by #ShaheedBenazirBhutto and lastly by #PresidentAsifAliZardari in 2000s.
Our Chairman, @BBhuttoZardari is a visionary, and people-centric leader. He is championing more rights, more decentralization and true empowerment of people of #GB. Under his dynamic leadership, #PPP promises pioneering development, technological depth, more jobs, elevating education, providing modern healthcare, and empowering the youth.
I appeal to all the voters -every man, woman, elder, and the youth of GB: stand with our young leader, stand with rights, with equality. Support the #PPP candidates and vote for the #Teer. #7thJune #GBmeinTeerChaleyGa
Jeay Bhutto! Jeay Pakistan! 🇵🇰 🏹