@Dr_Morbius_ فوج کا دفاع ہر محب وطن پاکستانی حلالی ماں کی اولاد کا کام ہے کیونکہ پاک فوج ہے تو پاکستان ہے اگر پاک فوج نہیں تو پاکستان بھی نہیں ہے اس بات کو الالی ماں کا علالی بیٹا سمجھتا ہے رامیوں کا کوئی کام نہیں ہے غداروں کا کوئی کام نہیں ہے ان باتوں سے
@iemziishan وہ سب کچھ تو واپس کرنے سے پھر پروٹوکول بنگلے لسیاں یہ مرات یہ کہاں سے ملیں گی پھر میٹھا میٹھا تو اپ ہپ ہے مولانا نے یہی تو چیزیں اس کو چاہیے پتر جمالہ کوتا گھر کا سب لالا
@Hamzakhwajak مولانا اب عوام کی جوتی کی نوک کے اوپر ہے اپ گلی محلے بازاروں میں جائیں اور شہیدوں اور غازیوں کے بارے میں جو مولانا نے بیان دیا ہے اس کے بارے میں پوچھیں تو مولانا کے بارے میں لوگوں کی رائے اپ کو پتہ لگے گی کہ اب ان کی جوتی کے نوک کے اوپر ہے مولانا
کاش مولانا پوری بات کرتے۔ جہاں انہوں نے یہ ذکر کیا کہ میں نے ان سے کہا تھا کہ “آپ کا جلسہ بہت اچھا رہا”، وہاں یہ بھی بتا دیتے کہ میں نے اسی وقت یہ بھی عرض کیا تھا کہ “آپ نے بعض باتوں میں تجاوز کیا ہے، زیادتی کی ہے۔”
یہی بات میں نے مفتی ابرار صاحب سے بھی اسى مجلس مين عرض کى تهى
ور تو مولانا گیا ہے مولانا نے اپنے بیان سے شہیدوں اور غازیوں کے خلاف دے کر اپنے اپ کو ایک اندھے کنویں میں گرا دیا ہے عام عوام بازار میں نکلو ان لوگوں سے جا کے پوچھو اس بیان پر مولانا کے بارے میں ان کے کیا تاثرات ہیں تو میں لگ پتا جائے گا
سیاست کے میدان میں کھیل اب دلچسپ ہو چکا ہے۔ #مرد_آہن_مولانا کے ایک بیان نے #پروپیگنڈہ_برگیڈ کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا۔ جو خود کو سب سے بڑا محافظ سمجھتے تھے، آج ٹرینڈ بتا رہا ہے کہ #چوکیدار_وڑگیا۔
ہوا کا رخ بدل رہا ہے
@Khalidjandawar تمہارے کارکن کس چیز کے شہید ہیں کس کے لیے شہید ہوئے ہیں نہ تو وہ وطن کے لیے ہوئے ہیں نہ وہ بارڈر سے کافر کی فوج سے لڑتے ہوئے ہوئے ہیں وہ کس بات کے شہید ہیں
پاکستان کو اس وقت جتنا چیلنج BLA اور TTP جیسی دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے ہے، اس سے کہیں زیادہ ملک کی جڑیں اس مخصوص بیانیے اور عمرانی ذہنیت سے متاثر ہو رہی ہیں جو پاکستان کے خلاف مستقل زہر اگلنے میں مصروف ہے۔
چاہے ملک کے اندر ہوں یا بیرونِ ملک بیٹھے عناصر، ان کے رویوں سے ملک پر منفی اثر پڑ رہا ہے اور منہ سے پاکستان کے لیے کوئی خیر کا لفظ نہیں نکلتا۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن وطنِ عزیز کے خلاف مہم چلانا سراسر ناانصافی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے دلوں میں پاکستان کی سچی محبت پیدا فرمائے اور ہمیں ان فتنوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
اسمبلیاں جعلی ہے
حکومت جعلی ہے
لیکن JUI کو ملنے والی مخصوص نشستیں میری ماں کی جہیز میں آئ ہے
جبکے ان نشستوں کے بدلے مجھے ملنے والی مراعات یعنی کے سیکیورٹی پروٹوکول اسکواڈ بنگلے و نوکر چاکر یہ سب عین شریعت کے مطابق ہے
اگر اسکے بارے سوال جواب کرینگے تو اسلام خطرے میں پڑ جائیگا،،
منجانب ؛ مولانا ڈیزل چھوکرے باز
@iAmjadKhann یہ بھی ایک کتی کا بچہ ہے جو پاکستان سے باہر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف بھونکتا رہتا ہے ایسے کتے بھونکتے رہتے ہیں ریاست پاکستان کو افواج پاکستان کو پاکستانی عوام کو ایسے کتے کے بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
@IamIhsanMarwat بڑے بزرگ ایک مثال دیتے تھے کہ کتا بھونکتا رہتا ہے اور فقیر روٹی لے کے چلا جاتا ہے تو جلسے جہاں مرضی کریں جلسوں سے کوئی فکر فرق نہیں پڑتا محب وطن پاکستانیوں کو پاک فوج کو شہیدوں اور غازیوں کو ایک کتے کے پھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
@ihsannaseem1 رو نہیں رہا تھا وہ تمہارے پاکستان اور پاکستان کی ریاست کے خلاف پاک فوج کے خلاف اور پاک فوج کے شہیدوں کے خلاف بھونکنے پر تمہیں سمجھا رہا تھا ہر پاکستانی کا دل رو رہا ہے مولانا ڈیزل کے ان الفاظ سے
@iAmjadKhann مولانا کو انڈیا اسرائیل اور امریکہ سے ڈالر ملنے کا اسرہ ہے شاید ملنا شروع ہو گئے ہیں اس لیے اب وہ ان کو حلال کر رہے ہیں جو ریاست پاکستان کے خلاف بھونکنا شروع ہو گئے ہیں