Unofficial page of Manzoor Pashteen Fans, Head Pashtun Tahafuz Movement
#PTM (An Anti-war movement, struggling for peace and human rights in Pashtun belt)
میرعلی میں کچھ بھی نہیں ہے
گاوں علی خیل حیدر خیل میں چند دن پہلے ممدی (ناصر) اور انکے بھائی انوار الدین کے بچوں پر گھر کے کمرے میں کواڈ کاپٹر بم گرایا گیا۔ مذکورہ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی گھرانے کے دس افراد شدید زخمی ہوئے۔
پنجابی استعماری ریاست ایک بار پھر بوکھلاہٹ کا شکار
پاکستان میں پی ٹی ایم PTM کی آن لائن Online پٹیشن Petition کا لنک Link بند کر دیا گیا ہے۔
جس کی وجہ سے پشتونخوا میں ہمارے پشتون بھائی اور بہنیں اس پٹیشن تک رسائی حاصل کرکے اسے ڈاؤن لوڈ نہیں کر پا رہے۔
شمالی وزیرستان، میرعلی کے عوام اس وقت سخت حالات سے گزر رہے ۔ بنوں جانے کے لیے پہلے 40 منٹ لگتے تھے، مگر اب چیک پوسٹوں اور انٹری کی سختیوں کی وجہ سے 8، 8 گھنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے۔
اور سوشل میڈیا پر ڈال کر اپنی سافٹ امیج پیش کر دی۔
لیکن یاد رہے!
اسی میرعلی میں چند دن پہلے اسی فوج کے ڈرون اسٹرائیک میں گھر کے اندر تین معصوم بچیاں شہید ہوئیں۔ اور کل ایک 6 ماہ کا معصوم بچہ سخت کرفیو کی وجہ سے ہسپتال نہ پہنچ سکا اور ماں کی گود میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا۔
جن کے
میرعلی میں بسکٹ کا ڈرامہ، اور خون کا سچ!
پچھلے 17 دنوں سے میرعلی میں سخت ملٹری آپریشن اور کرفیو جاری ہے۔ پورا علاقہ ایک بڑی جیل بن چکا ہے۔ نہ علاج کی اجازت، نہ جنازے کی، نہ آنے جانے کی۔ آج GOC شمالی وزیرستان میرعلی تشریف لائے، بچوں کو بسکٹ دیے، تصویریں بنوائیں اور سوشل میڈیا پر
بلوچستان سونا، چاندی، تانبا، کوئلہ، تیل، گیس اور گوادر جیسے قیمتی وسائل سے مالا مال ہے، مگر افسوس کہ ان وسائل کی مالک سرزمین کی ایک ماں کے پاؤں میں پہننے کے لیے جوتا تک نہیں۔ وہ انہی پتھروں میں لکڑیاں تلاش کر رہی ہے تاکہ اپنے بچوں کے لیے چولہا جلا سکے۔
افسوسناک امر یہ ہے کہ ان کی میت کی واپسی سے لے کر جنازے اور فاتحہ خوانی تک اہلِ خانہ کو شدید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ یہاں تک کہ ان کی بیٹی، جو صرف ایک کلومیٹر کے فاصلے پر موجود تھی، کو اپنے والد کے آخری دیدار کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے گاؤں موسکی سے تعلق رکھنے والے حضرت داؤد آپریشن کی خبر سن کر دل کا دورہ پڑنے کے باعث پشاور اسپتال میں زیرِ علاج رہے، مگر گزشتہ روز انتقال کر گئے۔
افسوسناک امر یہ ہے کہ ان کی میت کی واپسی سے لے کر جنازے اور فاتحہ خوانی تک اہلِ خانہ کو شدید پابندیوں
ای میل کے حوالے سے ہم وطنوں کا اقدام درست، بروقت اور قابلِ قدر تھا۔
عالمی سطح پر احتجاجی سلسلے کا آغاز اور وطن میں عوامی تحریک کو متحرک کرنے کا عمل جلد از جلد شروع کیا جائے۔
ہم وطن کے ہر خیرخواہ شہری سے اپیل کرتے ہیں کہ اس پٹیشن (https://t.co/cfe3pP3N9a) پر دستخط کریں، تاکہ معدنیات خریدنے والی کمپنیوں کے خلاف ہمارا مقدمہ عوامی حمایت کی بنیاد پر مضبوط ہو اور ہم عالمی فورمز پر عوامی رائے کی بنیاد پر ان معاہدوں کو چیلنج کر سکیں۔
خفیہ اطلاعات کے مطابق امریکی سفارتی اہلکار نیٹلی اے بیکر شمالی وزیرستان کے دورے پر ہیں۔ بویا محمد خیل میں معدنیات، میرعلی میں فوجی آپریشن اور آج سپین وام کا دورہ!
ہمارے وسائل پر نظر امریکہ کی، مگر قیمت ہمارے عوام خون سے ادا کر رہے ہیں۔
#StopLootingPashtunMinerals
شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں فوجی آپریشن کا 16واں دن ہے۔ موسکی، حسوخیل اور گرداونوخ میں متعدد مکانات، مساجد اور حجرے تباہ کر دیے گئے۔ سخت کرفیو کے باعث عوام محصورخوراک اور ادویات کی قلت ہے۔ موسکی میں ایک 6 ماہ کا بچہ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کے باعث دم توڑ گیا
#MiraliUnderSiege
اتنی طویل استعماریت کے بعد جب ہم پنجاب کا نام لیتے ہیں تو یہ لوگ کہتے ہیں کہ پنجاب کا نام مت لو، آپ لوگ تعصب کرتے ہیں۔ اگر ہم تعصب کرتے ہیں تو بلوچوں، سندھیوں اور کشمیریوں کے ساتھ تعصب کیوں نہیں کرتے؟
کل بھی شمالی وزیرستان تحصیل میراعلی گاؤں موسکی میں ایک چھ ماہ کا بچہ کرفیو کی وجہ سے گھر کے قریب ہسپتال کو جانے سے روک کر مرنے کے لئے بے یار او مددگار چھوڑ کر بلاآخر ماں کے گود میں جان کی بازی ہار گیا ۔
یہ ظلم کی انتہاں نہیں تو کیا ہے
شمالی وزیرستان تحصیل میرانشاہ چشمہ پل چیک پوسٹ پر یہ بچی سسک سسک کر مر رہی ہے پر سیکورٹی حکام آگے جانے نہیں دے رہے۔
اطلاعات کے مطابق، بچی کو جس گاڈی میں سوار کیا ہے کی انٹری ہوئی ہے، اسکے باوجود سارے گاڑیوں کو چشمہ پل پر اگے جانے کی اجازت نہیں دیا جاتا