پی ٹی آئی کا قافلہ کرک پہنچ گیا، آج کوہاٹ کی جانب پیش قدمی کا پلان ہے۔
قافلہ مرحلہ وار پشاور، چارسدہ اور خیرآباد پہنچے گا، جہاں سے اسلام آباد آنے کے حتمی لائحہ عمل کا فیصلہ ہوگا۔
دوسری جانب وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز بھی پہنچا دیے گئے۔
اسلام آباد کو تجاوزات (انکروچمنٹ) سے پاک کریں گے،
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بعض قبضہ مافیا غریبوں کے نام پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
@TalalChoudhry
چیئرمین پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں وزیرِاعظم سے ملاقات کے بعد سیاسی حلقوں میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ممکنہ مفاہمت سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔
تاہم چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملاقات کی اصل کہانی سامنے رکھ دی
@BarristerGohar
چیئرمین پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں وزیرِاعظم سے ملاقات کے بعد سیاسی حلقوں میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ممکنہ مفاہمت سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔
تاہم چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملاقات کی اصل کہانی سامنے رکھ دی
جے یو آئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے نئی اسمبلی کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی نئی اسمبلی نہیں بنائی جا رہی، یہ سب محض سیاسی ڈراما اور افواہیں ہیں۔”
سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی بجٹ 2026-27 پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے بجائے ٹیکسوں کا بوجھ متوسط طبقے پر ڈال دیا گیا ہے، جبکہ عوام کو حقیقی ریلیف فراہم نہیں کیا گیا۔”
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں مہنگائی کے ستائے عوام کو کوئی حقیقی ریلیف نہیں دیا گیا، جبکہ نئے مالی بوجھ سے عام آدمی کی مشکلات مزید بڑھیں گی۔”
ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور،
اسلام آباد تیاریوں کیساتھ فریقین کی آمد کا منتظر !
کپیٹل مسلسل بند ہونے کی وجہ سے ایندھن بلخصوص ڈیزل کی قلت کا سامنا
#capital#Update