وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
یہ کنارہ کا فیصلہ ہے اگر
ہم نبھائیں تو کیا تماشا ہو
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو
آج ہم بھی تری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشا ہو
تیری صورت جو اتفاق سے ہو
بھول جائیں تو کیا تماشا ہو
یہ ہے برطانیہ کا سابق وزیراعظم بورس جانسن جو ٹرین میں سفر کر رہا ہےاور اپنا بیگ خود اٹھا رہا ہے... یہ ہے ترقی یافتہ ملک کے لوگوں کا احوال....
اور ہمارا حال آپکے سامنے ہے...
آہستہ آہستہ عمران ریاض خان کے حق میں آواز اُٹھانے والے کم ہو رہے ہیں، عمران ریاض خان نے ہر مظلوم کے حق میں زوردار آواز بلند کی ہے، کیا ہمارا فرض نہیں کہ ہم روزانہ چند ٹویٹ عمران ریاض بھاٸی کے حق میں کریں۔
#ReleaseImranRiazkhan