ریاستی جبرکااک نہ ختم ہونےوالا سلسلہ جس میں روزانہ کی بنیادپربلوچ نوجوان بوڑھے,بزرگ نشانہ بنتے ہیں۔
مچھ سمالانی کالونی کےرہائشی نوراللہ ولد نورالدین سمالانی کوگزشتہ دنوں سیکورٹی فورسزنےغیرقانونی طور پرجبری گمشدگی کا نشانہ بنایاجو تاحال لاپتہ ہے۔
#EndEnforcedDipearances

No matter how many trillions you spend trying to portray Balochistan positively, you can't hide your wrongdoings. The people of Balochistan will continue to speak the truth. You can't silence them. Dr @MahrangBaloch_
لسبیلہ یونیورسٹی کا اسٹوڈنٹ محبوب بلوچ کو آج سفر کے دوران پسنی بدوک کے چیک پوسٹ سے فورسز نے جبری طور پر بس سے اُتار کر لاپتہ کیا
اسکے خلاف بدوک کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے کو ٹرانسپورٹرز نے آمد و رفت کیلیئے بند کردیا ہے
#StopBalochGenocide
ڈاکٹر ماہ رنگ نے کہا کہ ہماری کامیابی یہ ہے کہ ہم نے اپنی قوم کو جگایا ہے۔آج بولان، ڈھاڈر می�� تاریخ میں پہلی مرتبہBYC کی کال پہ ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ تحریک بلوچستان کے گھر گھر میں پہل چکا ہے
#MarchAganistBalochGenocide
ڈاکٹر ماہ رنگ نے کہا کہ ہماری کامیابی یہ ہے کہ ہم نے اپنی قوم کو جگایا ہے۔آج بولان، ڈھاڈر میں تاریخ میں پہلی مرتبہBYC کی کال پہ ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ تحریک بلوچستان کے گھر گھر میں پہل چکا ہے
#MarchAganistBalochGenocide#Bolan@MahrangBaloch_