زمین پر موجودہ نوع انسانی کے وجود میں آنے سے بھی پہلے کی بات
پونے پانچ لاکھ سال پہلے یہ چوبی ڈھانچہ موجودہ نسل انسانی نے نہیں بلکہ اس سے بھی پہلے کے انسانوں نے بنایا تھا۔ آج کا انسان لاکھوں سال پہلے کے انسانوں کو کم عقل سمجھتا ہے۔ دراصل وہ بہت ذہین تھے۔
https://t.co/sqmxzmmcYp
World’s oldest (476,000 years old) wooden structure found in Zambia, which archaeologists say was made by not Homo sapiens (us) but our predecessor specie Homo heidelbergensis!
https://t.co/sqmxzmmKNX
#Archaeology#Kalambo#Zambia
انڈونیشیا کی ایک عدالت نے ایک خاتون ٹک ٹاکر کو ایک ویڈیو میں توہین مذہب کے ارتکاب کے جرم میں دو سال قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں سنا دی ہیں۔ اس خاتون نے اپنی ایک ویڈیو میں سؤر کا گوشت کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھی تھی۔
#TikTok#Tiktoker#jail
https://t.co/7MhPRTrlav
New York appoints first-ever rat 'czar'
One of the critters shot to internet stardom in 2015 when it was filmed walking down the stairs of a subway station with a full slice of pizza in its mouth.
https://t.co/rewtjG2TDz
#NewYork#Rats#rodents#USA#PizzaRat
نیو یارک میں چوہا اکیڈمی کے بعد چوہوں کی پہلی ’زار‘ بھی مقرر
اس سب سے بڑے امریکی میٹروپولیٹن شہر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہاں انسانوں کی مجموعی آبادی بھی تقریباﹰ اتنی ہی ہے جتنی اس شہر میں چوہوں کی تعداد، قریب نو ملین۔
https://t.co/rewtjG3rt7
#NewYork#Rats#rodents#USA
اس گلہری کو بچانے کی کوشش پہلے ایک خاتون راہ گیر نے کی، پھر اپنے ناکام رہنے پر اس نے فائر بریگیڈ کو بلا لیا
ریسکیو ورکرز کے مطابق ممکن ہے یہ وہی گلہری ہو جسے انہوں نے عین اسی طرح کے حالات میں چار سال پہلے بھی بچایا تھا۔
https://t.co/rjCUKgMU5B
#Germany#squirrel#manhole#life
#Ukraine could 'liberate #Crimea by end of summer,' says ex-US General Ben Hodges
Ukraine could recapture the #Russian-annexed Crimea by the end of August if #Western allies provide #Kyiv with long-range precision weapons, Hodges said.
#RussiaUkraineWar
https://t.co/5YHL23t22j
’یوکرینی فوج بڑی جوابی کارروائی کی تیاریوں میں‘
یورپ میں امریکی افواج کے سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بین ہوجز نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ یوکرینی جنگ میں موجودہ صورت حال ’طوفان سے پہلے کی خاموشی‘ جیسی ہے۔
https://t.co/5YHL23t22j
#RussiaUkraineWar#Crimea#USArmy#NATO#Putin
#Pakistanis living abroad sent $2.5 billion home in March
The sum represents a 27.4% increase compared to February and is the highest in seven past months, according to a tweet by the State Bank of Pakistan.
#Pakistan#PakistanEconomy#Remittances#forex
https://t.co/369B4yK39o
ان رقوم کی مالیت فروری میں پاکستان بھیجی گئی رقوم کے مقابلے میں 27.4 فیصد زیادہ تھی۔
مجموعی حجم کے لحاظ سے مارچ میں #پاکستان بھیجی گئی ایسی رقوم کی ماہانہ مالیت گزشتہ سات ماہ کے دوران سب سے زیادہ رہی۔
https://t.co/369B4yK39o
#Pakistan#PakistanEconomy#Remittances#Overseas
#Pakistan parliament rejects #SupremeCourt order
Pakistan's National Assembly rejected a #SupremeCourtDecision to conduct snap polls in #Punjab, in the latest move in a power struggle between the govt. and the judiciary amid pol. and eco. instability.
https://t.co/iY7VBnIedF
پاکستانی قومی اسمبلی نے پنجاب میں نئے صوبائی انتخابات کے انعقاد سے متعلق ملکی سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اکثریتی رائے سے مسترد کر دیا ہے۔ یہ بات پاکستانی حکومت اور اعلیٰ عدلیہ کے مابین کشمکش میں ایک نیا موڑ ثابت ہوئی ہے۔
https://t.co/iY7VBnIedF
#Pakistan#SupremeCourtDecision
#Macron counting on #China to 'bring #Russia to its senses'
"I know I can count on you to bring Russia to its senses and everyone to the negotiating table," French President Macron told Chinese President #XiJinping during a visit to Beijing.
#Ukraine️
https://t.co/AuHZ88cuwZ
فرانسیسی صدر ماکروں یورپی کمیشن کی صدر اُرزُولا فان ڈئر لاین کے ساتھ چین کے دورے پر ہیں۔
صدر ماکروں نے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے یوکرینی جنگ کے تناظر میں کہا کہ انہیں امید ہے کہ چین ’روس کو ہوش میں لا سکتا‘ ہے۔
https://t.co/AuHZ88cuwZ
#Russia#Ukraine️#XiJinping#Macron#EU
کرایہ 15.40 یورو مگر سیاح سے لیے 1540، ٹیکسی ڈرائیور گرفتار
تیس سالہ ملزم نے پیرس میں صرف چند ماہ میں ہی 71 مسافروں سے دھوکہ دہی کے ذریعے 62 ہزار یورو ہتھیائے، جو سٹے بازی اور پرتعیش ضیافتوں پر اڑا دیے گئے۔
https://t.co/5vN4dB34Y5
#Paris#taxidriver#crime#cheating#tourists
German €49 rail pass on sale from today
With this 49-euro-monthly ticket, anybody can travel by all kinds of regional #publictransport for a whole month across the country, starting from May 1, 2023.
#49EuroTicket#Germany#travel#tourism#railway
https://t.co/AoU9fQ6x3O
صرف 49 یورو میں مہینے بھر کے لیے پورے جرمنی کا سفر اتنا جتنا آپ چاہیں
جرمن صارفین اب 49 یورو فی کس کی ٹکٹ خرید کر مہینہ بھر پورے ملک کا لامحدود سفر کر سکیں گے۔ یہ منصوبہ یکم مئی سے شروع ہو گا لیکن ٹکٹیں ابھی سے خریدی جا سکتی ہیں۔
https://t.co/AoU9fQ6x3O
#49EuroTicket#Germany