پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
@AAliZardari#HBDPresidentZardari
سینیٹر ندیم احمد بھٹو کی زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی ،ایم پی اے آصف موسیٰ سے ملاقات
@Bhuttoiest@fkkundi@sharjeelinam#HBDPresidentZardari
ٹاپ آرڈر بیٹر عبداللہ شفیق کو بھی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دورے کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ عبداللہ شفیق جلد ہی قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے
#PakistanCricket
عبداللہ فضل انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں، جس کے بعد بائیں ہاتھ کے بیٹر سعود شکیل کو ان کے متبادل کے طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سعود شکیل پیر کی صبح کراچی سے انگلینڈ کے راستے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو روانہ ہوں گے
#PakistaCricket
کوئی پریشر نہیں، دوبارہ جو ذمہ داری ملی ہے اس سے کافی کانفیڈنٹ ہوں، کپتانی کے گزشتہ تجربے سے کافی کچھ سیکھا ہے اور مزید اچھا کرنے کی کوشش کروں گا،بابراعظم
#PAKvWI#Cricket
VC:PCB
2026 belongs to @RealSufiyan_M
MVP everywhere he goes:
BPL ☑️
PSL ☑️
Pakistan Shaheens ☑️
T20 Blast ☑️
CPL ☑️
GSL ☑️
Asian Games ☑️
Pakistan ODI ☑️
One player. Every stage. MVP. 💯
🚨عبداللہ فضل کی انجری کے باعث لیفٹ ہینڈ بیٹر سعود شکیل کو متبادل کھلاڑی کے طور پر پہلی دستیاب فلائٹ سے ویسٹ انڈیز بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
#PakistanCricket
عوام کی آواز سننا اور ان کے مسائل کے حل کے لیے عملی کردار ادا کرنا ہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے۔ میرپور میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ 👏🇵🇰🏹
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ#AzadKashmir