History Holidays Animals Science News Tech News Humanitarian Amazing Interesting Pictures Arts Politics Style DIY & Home Health Travel Soccer Space News Movies
جب اسامہ کشمیری جیسے نوجوان پی ایچ ڈی اسکالر کشمیر کی سڑکوں پہ آٹا بجلی تعلیم صحت مانگنے پر شہید ہوں اور جاوید بٹ جیسے میٹرک فیل رکشہ ڈرائیور ہمارے منسٹر بنیں پھر وہاں بغاوت فرض ہے
اسلام کو دہشتگرد کہنے والے ان مغربی حکمرانوں کو اللہ تعالی نے ایسا جکڑا ہے ایسا جکڑا ہے کہ پوری دنیا میں یہ لوگ کہیں کے نہیں رہے پتہ لگا معصوم بچوں کو نہ صرف ریپ کرتے انہیں قتل کرتے اور انہیں پکا کے کھا جاتے https://t.co/t6y5kmOhqm
🚨شہباز حکومت نے موجودہ 20 ماہ میں 19 ہزار 369 ارب روپے قرض لیا، 11 ہزار 300 ارب روپے مقامی، 869 ارب روپے غیرملکی قرض۔ ملکی قرض 76 ہزار 979 ارب روپے ہو گیا۔
روزنامہ جنگ
آج ایک کتا کا بچہ پاگل ہوگیا تھا پھر گھر سے باہر نکل ہر انسان پر بھوکنا اور کاٹنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن وہ خود ہی پاگل ہو گیا ہے جو پاگل ہوتا ہے وہ اپنی موت خود مرتا ہے انشااللہ یہ خود اپنی موت مریں گے سب انشااللہ
*_تحریک انصاف نے انسداد دہشتگردی عدالتوں کے فیصلے کو مسترد کردیا_*
*_تمام سزائیں خلاف قانون دی گئیں، ایک بھی سزا قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے نہیں دی گئی، چیئرمین تحریک انصاف_*
واہ رے پاکستان تیری قسمت*
*وزیر داخلہ وہ ہے جسکا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، چیئر مین PCB وہ ہے جسکا کھیل سے کوئی تعلق نہیں، وزیر اعظم وہ ہے جسکا عقل سے کوئی تعلق نہیں اور ملک وہ چلا رہا ہےجسکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور ہم پاکستانی وہ ہیں جنکا ان بندوں سے کوئی تعلق نہ