الحمداللہ❤ایک بڑی کامیابی میری ماں کے نام❤
مرے ذخیرہ الفاظ میں اتنی وسعت نہیں ہےکہ میں اپنے ایم -فل اردو کی اس تحقیقی سند کو کس طرح سے اپنےوالدین،اساتذہ، نگران مقالہ معاون نگران،بہن بھائیوں،دوستوں اورمظلوم ہم وطن کشمیریوں کے نام منسوب کروں
ڈھیرمحبت سب کے لیے🍁
ماریہ نقوئ
اللّهُم بارِك لنا في سَحورنا
(اے اللہ! ہماری سحری میں برکت عطا فرما)
اللہ ہماری سحری قبول فرمائے،
دلوں کو پاک کرے،
روزوں میں اخلاص عطا فرمائے
اور ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے ����
🌙✨ سحری مبارک! ✨🌙
جمیلہ یونس
@Jamila_Younis
اے اللہ
رمضان المبارک کی برکت سے:
محترمہ زرتاج گل وزیر کی پریشانیاں دور، آسانیاں نصیب ہوں۔
عمران خان سمیت تمام اسیرانِ سیاست آزاد ہوں، رحمت و اطمینان نازل ہو۔ آمین
@zartajgulwazir@ImranKhanPTI
بیرسٹر گوہر اور علامہ صاحب اگر کل پمز گئے تھے تو چھُپ کر کیوں گئے عوام کو بتا کر کیوں نہیں ؟ آپ کہتے ہیں پارلیمنٹ کو تالے لگے ہوئے تھے ہم قید تھے تو پارلیمنٹ سے چوری چُپکے نکالا کس نے ؟