کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔ ۔۔۔
کتابوں میں بسی خوشبو کی صورت
سانس ساکن تھی!
بہت سے ان کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے
پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کر
دور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سناتے تھے
جو ہم سے دور تھے
لیکن ہمارے پاس رہتے تھے !
احمد شمیم
Woman vs society
Woman vs culture
Woman vs traditions
Woman vs media
Woman vs political party
Woman vs institutions
Woman vs moral ethics
Woman vs judgment
Every single time.
کیا آپ کی عمر 18 سال ہو گئی ہے؟
اپنا شناختی کارڈ بنوائیں - اپنی شناخت منوائیں
اٹھارہ سال عمر ہونے پر 60 دن کے اندر شناختی کارڈ بنوانا صرف آپ کی قانونی ذمہ داری ہی نہیں بلکہ اپنی شناخت منوانے اور پاکستانی شہری کے طور پر اپنے تمام حقوق یقینی بنانے کے لئے بھی لازم ہے۔
آج ہی قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں (لوکیشن گائیڈ نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے حاصل کریں) اور اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بنوائیں
کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن پر کال کریں
ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+
ویب سائٹ: https://t.co/ZeobsjbD9n
نادرا وٹس ایپ چینل:
https://t.co/vHMeFBFWQR
تکبر چاہے دولت کا ہو، طاقت کا ہو رتبے کا ہو، حیثیت کا ہو ، حسن کا ہو، علم کا ہو ، حسب و نسب کا ہو ، حتٰی کے تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو ، انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے
جب چاہیں، جیسے چاہیں، فیس ادا کریں، شناختی کارڈ بنوائیں
نادرا پاک آئی ڈی پر اب
جیزکیش, ایزی پیسہ اور ای سہولت کے ذریعے ادائیگی کی مزید سہولت
@jazzpk@easypaisa
درخواست فارم مکمل کریں، اپنی پسند کے طریقے سے ادائیگی کریں اور گھر بیٹھے شناختی دستاویزات بنوائیں
کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن پر کال کریں
ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+
ویب سائٹ: https://t.co/ZeobsjbD9n
نادرا وٹس ایپ چینل:
https://t.co/vHMeFBFWQR
موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک:
For Andriod: https://t.co/lqu0cPM0qV
For IOS: https://t.co/OneH6lEtXe
I am surprised so many people, esp our own & int media, are surprised at the real GE election results - remember bye elections of 2022 in Punjab then in KP? As long as people were left with the power of their vote, they came out again, & yes against far greater odds, on 8 Feb. 2024 #Elections2024Pakistan
“Never fall in love with someone that won't fight for you because when the real battles begin they won't pull your heart to safety, but they will their own.”💗
#1yearagotoday
ووٹ ڈالنا اہم قومی ذمہ داری ہی نہیں آپ کی اپنے ملک کے ساتھ وفا بھی ہے!
ووٹ ڈالنے کیلئے کیا چاھیے اور ووٹ کیسے ڈالنا ہے؟ اس وڈیو کو دیکھ لیں اور سمجھ لیں 👇🏿
#PublicServiceMessage#Vote#ECP
Me, myself and I; Just me; But first, let me take a selfie; Typical me; Selfie Everyday; I was born to shine; Me doing me; Confidence Level: Selfie with no Filter .
#SelfieTime