میں 7 سال سے یہاں رہ رہی ہوں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا لیکن یہ دریا کی زمین ہے, دریا تو کبھی اپنی زمین نہیں چھوڑتا، سوشل میڈیا پر وائرل ڈاکٹر نبیحا کا پارک ویو سٹی میں گھر سیلابی پانی کے زد میں آگیا
عوامی نیشنل پارٹی کسی بھی قسم کی ہارس ٹریڈنگ کو مسترد کرتی ہے اور کرتی رہے گی، مخصوص نشستوں کا فیصلہ 8 فروری کے انتخابی نتائج کا عکاس نہیں، فیصلے نے پارلیمنٹ کو مزید خطرے میں ڈال دیا۔ ایمل ولی خان کا شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ٹویٹ
ڈی جی پاسپورٹ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال کے دوران تقریباً 1,25,000 پاکستانیوں نے یورپی ممالک میں پناہ کی درخواست دی، جبکہ 2024 میں 10,000 پاکستانی شہریوں نے امریکہ میں پناہ کے لیے درخواست دی۔
ملزم عمر حیات فیصل آباد سے لوئر مڈل کلاس کا 22سال کا بے روزگار لڑکا ہے وہ کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر ثناء سے دوستی کی کوشش کر رہا تھا ثناء اس سے دوستی نہیں کرنا چاہتی ہے اسے مسلسل ریجکٹ کر رہی تھی جس سے عمر عرف کاکا دلبرداشتہ ہو گیا اور ثنا کو قتل کر دیا،آئی جی اسلام آباد
Shafqat Amanat Ali is a legendary singer, no doubt, but a cricket stadium would be the last place where you’d want to listen to his slow and soulful songs!
#openingceremony#Nationalstadiumkarachi